ETV Bharat / city

Helping Fire Victims Pulwama: آگ متاثرین کو پلوامہ انتظامیہ کی مدد - سنگروانی نچنداجن پلوامہ

جموں و کشمیر کے پلوامہ ضلع کے سنگروانی گاؤں نچنداجن میں ہفتہ کے روز آگ لگنے سے بے گھر ہوئے کنبے کے درمیان انتظامیہ کے افسران پہچنے ، جہاں انہیں جلد مدد دینے کی یقین دلایا Fire Victims Pulwama۔

Helping Fire victims Pulwama
Helping Fire victims Pulwama
author img

By

Published : Jan 3, 2022, 1:07 PM IST

تحصیلدار راجپورہ راقب احمد کی ہدایت پر نائب تحصیلدار، فیض احمد فیض کی قیادت میں تحصیل انتظامیہ کے افسران کی ایک ٹیم نے ضلع پلوامہ کے سنگروانی گاؤں نچنداجن Sangrwani Village Nachandajan کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آتشزدگی Fire Victims Pulwama کے متاثرین سے ملاقات کی اور ضروری سامان دیے۔

ویڈیو دیکھیے۔

اس موقع پر نائب تحصیلدار نے آتشزدگی کے متاثرین سے بات چیت کی اور تحصیل اور ضلعی انتظامیہ District Administration Pulwama کی جانب سے ان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے صورتحال کا جائزہ لیا اور یقین دلایا کہ دو دن کے اندر طرح کی ممکنہ مدد فراہم کی جائے گی۔
موقع پر انہوں نے متاثرہ خاندانوں میں کمبل، راشن تقسیم کیا۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ ریونیو نقصانات کا اندازہ لگا رہا ہے۔
ان کی ہدایت پر متاثرین کو گاؤں میں واقع گورنمنٹ پرائمری اسکول میں منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں:

غور طلب ہوکہ ہفتہ اور اتوار کی نیم شب آگ نے انکے گھروں کو جلاکر خاکستر کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.