ETV Bharat / city

The Kohl River Turned into a Rabbish: اونتی پورہ،  ندی کوڑے کے ڈھیرمیں تبدیل - The Kohl River

جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ میں عوام کی لاپرواہی اور حکومتی اداروں کی جانب سے نظر انداز کئے جانے کی وجہ سے کوہل ندی Kohl River کوڑے دان میں تبدیل ہو گئی ہے۔ حالانکہ مقامی افراد کی جانب سے کئی مرتبہ اس حوالے سے حکام کو آگاہ کیا گیا. لیکن بے سود ثابت ہوا۔

کوہل ندی کوڑے کے ڈھیرمیں تبدیل
کوہل ندی کوڑے کے ڈھیرمیں تبدیل
author img

By

Published : Jan 21, 2022, 2:21 PM IST

Updated : Jan 21, 2022, 9:56 PM IST

سرکاری انتظامیہ آبی ذخائر reservoir اور نالوں کی دیکھ بھال کے لیے بلند بانگ دعوے کر رہی ہے۔ اور اسکے لیے باضابطہ کئی محکمے بھی کام کر رہے ہیں۔

کوہل ندی کوڑے کے ڈھیرمیں تبدیل

لیکن حقیقت یہ ہے کہ دعووں کے باوجود کئی آبی ذخائر Water reservoirخستہ حالت میں ہیں۔ اور سکڑتے جا رہے ہیں آون پورہ چرسو میں موجود مقامی ندی کی حالت بھی تبدیل ہو گئی ہے جس کی وجہ سے نہ صرف مقامی اراضی بنجر میں تبدیل ہو گئی ہے۔

مقامی عبدل غنی نے بتایا کہ پہلے اس ندی کی حالت ٹھیک تھی لیکن عوام کی لاپرواہی اور حکومتی اداروں کی معنی خیز خاموشی سے یہ ندی اب کوڑے دان میں تبدیل ہو گئی ہے حالانکہ کئ مرتبہ اس حوالے سے حکام کو آگاہ کیا گیا. لیکن بے سود ثابت ہوا۔

اسلیے ہم سرکار سے گزارش کرتے ہیں کہ اس ندی کی عظمت رفتہ بحال کرنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔

Last Updated : Jan 21, 2022, 9:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.