ETV Bharat / city

آنے والا کل بی جے پی کا ہی ہے: رویندر رینہ

author img

By

Published : Jul 29, 2021, 7:01 AM IST

بی جے پی کی طرف سے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں پلوامہ سے وابسطہ تمام سیکٹر انچارج شریک ہوئے۔

آنے والا کل بھاجپا کا ہی ہے:رویندر رینہ
آنے والا کل بھاجپا کا ہی ہے:رویندر رینہ

اس موقع پر ٹاؤن ہال ترال میں جموں وکشمیر کے بی جے پی صدر رویندر رینہ کا گرمجوشی کے ساتھ استقبال کیا گیا۔

اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رویندر رینہ نے کہا کہ بی جے پی وادی کشمیر میں مظبوط کرنے کے لیے کام کر رہی ہے اور جس طریقے سے لوگ جوق درجوق بی جے پی کے ساتھ شامل ہو رہے ہیں، اسے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ آنے والا کل بی جے پی کا ہے۔

آنے والا کل بھاجپا کا ہی ہے:رویندر رینہ

انہوں نے مزید بتایا کہ بی جے پی انتخابی تیاریوں میں مصروف ہو گئی ہے اور جموں جو کہ پارٹی کا مضبوط گڑھ پہلے ہی ہے اب وادی کشمیر میں بھی نوجوان اور معزز افراد بی جے پی کا ہاتھ تھام رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی میں لوگوں کی شمولیت ایک بدلاؤ کی لہر ہے جو آنے والے انتخابات میں تصویر صاف کرے گی۔

اس موقع پر بی جے پی کے جنرل سیکرٹری اشوک کول اور ترجمان الطاف ٹھاکر نے بھی ورکروں سے خطاب کیا۔

وہیں، پروگرام کے پیش ںظر اونتی پورہ کے اردگرد سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.