ETV Bharat / city

ٹیکس میں اضافے سے ٹرانسپورٹرز پریشان

واد کشمیر کے چرسو اونتی پورہ علاقے میں ٹول پُلازا کے اختتام پر چھوٹی بڑی گاڑیوں سے ٹیکس کی وصولیابی کا سلسلہ شروع کیا گیا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 9, 2019, 7:26 PM IST

چھوٹی گاڑیوں سے 85 روپیے اور بڑی گاڑیوں سے 130 روپیے بطور ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں ٹرانسپورٹرز نے ٹیکس وصولیابی کے خلاف ناراضگی کا اظہار کیا۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے کہا کہ ٹول پُلازا کی طرف سے لیا جانے والا ٹیکس بہت زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ 85 روپیے چھوٹی گاڑیوں کے لۓ اور 130 بڑی گاڑیوں کے لیے ٹرانسپورٹرز کے ساتھ سراسر نا انصافی ہے۔

انہوں نے حکام سے اپیل کی ہے کہ ان مقررہ قیمتوں پر نظر ثانی کی جاۓ تاکہ ٹرانسپورٹرز پر زیادہ دباو نہ پڑے۔

اس حوالے سے ٹول پُلازا کے منیجر کُلدیپ سنگھ نے کہا کہ مقررہ قیمتیں میں اضافہ انہوں نے نہیں بلکہ نیشنل ہاٸی وے اتھارٹی کی جانب سے مقررکی گٸ ہے۔

Intro:چرسو اونتی پورہ میں ٹول پُلازا مکمل ہوتے ہی چھوٹی بڑی گاڑیوں سے ٹیکس وصولیابی کاسلسلہ شروع کیاگیا۔چھوٹی گاڑیوں سے پچاسی جبکہ بڑی گاڑیوں سے ایک سو تیس روپیہ بطور ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے۔اس سلسلے میں ٹرانسپورٹروں نے ٹیکس وصولیابی کے خلاف برہمی کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ ٹول پُلازا کی طرف سے لیا جانے والا ٹیکس بہت زیادہ ہے۔انہوں نے کہا کہ پچاسی روپیہ چھوٹی گاڑیوں کے لۓ اور ایک سو تیس بڑی گاڑیوں کے لۓ ٹرانسپورٹروں کے ساتھ سراسر نا انصافی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مقررہ قمتیں دوسری ریاستوں کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے دوسری ریاستوں میں ان مقررہ قیمتوں سے بہت کم لیا جاتاہے۔انہوں نے حکام سے اپیل کی ہے کہ ان مقررہ قیمتوں پر نظر ثانی کی جاۓ تاکہ ٹرانسپورٹروں پر زیادہ دباو نہ پڑے۔اس حوالے سے ٹول پُلازا کے منیجر کُلدیپ سنگھ نے کہا کہ مقررہ قیمتیں انہوں نے نہیں بلکہ نیشنل ہاٸی وۓ اتھارٹی کی جانب سے مقررکی گٸ ہے اور وہ اُسی ریٹ لسٹ کے حساب سے ٹیکس وصولی کر رہے ہیں۔انہوں نے زید کہا کہ ٹول پوسٹ سے بیس کلو میٹر کی دوری تک رہنے والے لوگوں سے کوٸی ٹیکس نہیں لیا جارہاہے۔انہوں نے کہا کہ ان لوگوں کے لۓ ایک خاص قسم کے اجازت نامے بنایں جاینگے۔

Body:چرسو اونتی پورہ میں ٹول پُلازا مکمل ہوتے ہی چھوٹی بڑی گاڑیوں سے ٹیکس وصولیابی کاسلسلہ شروع کیاگیا۔چھوٹی گاڑیوں سے پچاسی جبکہ بڑی گاڑیوں سے ایک سو تیس روپیہ بطور ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے۔اس سلسلے میں ٹرانسپورٹروں نے ٹیکس وصولیابی کے خلاف برہمی کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ ٹول پُلازا کی طرف سے لیا جانے والا ٹیکس بہت زیادہ ہے۔انہوں نے کہا کہ پچاسی روپیہ چھوٹی گاڑیوں کے لۓ اور ایک سو تیس بڑی گاڑیوں کے لۓ ٹرانسپورٹروں کے ساتھ سراسر نا انصافی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مقررہ قمتیں دوسری ریاستوں کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے دوسری ریاستوں میں ان مقررہ قیمتوں سے بہت کم لیا جاتاہے۔انہوں نے حکام سے اپیل کی ہے کہ ان مقررہ قیمتوں پر نظر ثانی کی جاۓ تاکہ ٹرانسپورٹروں پر زیادہ دباو نہ پڑے۔اس حوالے سے ٹول پُلازا کے منیجر کُلدیپ سنگھ نے کہا کہ مقررہ قیمتیں انہوں نے نہیں بلکہ نیشنل ہاٸی وۓ اتھارٹی کی جانب سے مقررکی گٸ ہے اور وہ اُسی ریٹ لسٹ کے حساب سے ٹیکس وصولی کر رہے ہیں۔انہوں نے زید کہا کہ ٹول پوسٹ سے بیس کلو میٹر کی دوری تک رہنے والے لوگوں سے کوٸی ٹیکس نہیں لیا جارہاہے۔انہوں نے کہا کہ ان لوگوں کے لۓ ایک خاص قسم کے اجازت نامے بنایں جاینگے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.