ETV Bharat / city

جیل انتظامیہ کی لاپروائی اجاگر، جھڑپ میں دس قیدی زخمی

ریاست جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں واقع سینٹرل جیل کے سکیوریٹی اہلکاروں اور قیدیوں کے مابین جھڑپ ہونے سے دس قیدی زخمی ہوگئے۔

author img

By

Published : Apr 10, 2019, 4:33 PM IST

شبیر احمد بٹ

سینٹرل جیل میں 5 اپریل کو قیدیوں اور جیل کی سکیوریٹی میں تعینات اہلکاروں کے مابین چھڑپ میں دس قیدی زخمی ہوئے تھے اور یہ واقعہ جیل انتظامیہ کی لاپروائی کے باعث پیش آیا۔

شبیر احمد بٹ

جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے وکلأ کی ایک ٹیم نے اپنی رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ جیل سکیورٹی اور قیدیوں کی معمولی تکرار سنگین شکل اختیار کر گئی تھی جس کے سبب یہ واقعہ پیش آیا۔

یہ ٹیم عدالتی احکامات کے بعد 8 اپریل کو سینٹرل جیل میں قیدیوں کے حالات کا جائزہ لینے کیلئے گئی تھی اور اس سلسلے میں جیل حکام سے بھی بات چیت کی۔

وکلأ کی اس ٹیم میں شامل وکیل شبیر احمد بٹ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ انھوں نے اس تعلق سے قیدیوں اور جیل حکام سے مکمل تفصیلات جاننے کی کوشش کی۔

شبیر بٹ نے قیدیوں کا حوالہ دہتے ہوئے کہا کہ جیل انتظامیہ نے قیدیوں کو اکسایا اور انکے ساتھ زیادتی کی۔

Intro:سرینگر کے سینٹرل جیل میں 5 اپریل کو قیدیوں اور جیل سیکورٹی کے مابین چھڑپوں میں دس قیدی زخمی ہوئے تھے اور یہ واقع جیل انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث پیش آیا۔

Body:ان باتوں کا اظہار ریاستی ہائی کورٹ کے وکلاء کی ایک ٹیم نے ایک رپورٹ میں سامنے لایا ہے۔ یہ ٹیم عدالتی احکامات کے بعد 8 اپریل کو سینٹرل جیل میں قیدیوں کے حالات کا جائزہ لینے کیلئے گئی تھی اور جیل حکام سے بھی بات کی۔ ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے اس ٹیم میں شامل وکیل شبیر احمد بٹ نے کہا کہ انہوں قیدیوں اور جیل حکام سے واقع کی حقیقت جاننے کی کوشش کی۔ انہوں نے قیدیوں کا حوالہ دہتے ہوئے کہا کہ جیل انتظامیہ نے قیدیوں کو اکسایا اور انکے ساتھ زیادتی کی گئی۔

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.