ETV Bharat / city

جموں و کشمیر: 'ٹیلینٹ ہنٹ' پروگرام - training

اس کیمپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرنے والے آل راؤأنڈر کھلاڑی پرویز رسول بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔

جموں و کشمیر: 'ٹیلینٹ ہنٹ' پروگرام
author img

By

Published : May 1, 2019, 2:35 PM IST

جموں کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن نے آج گاندربل ضلع میں "ٹیلنٹ ہنٹ" نامی کیمپ شروع کیا جس کا مقصد ضلع کے نوجوانوں کو کرکٹ کھیلنے کے لیے راغب کیا جانا ہے۔

اس کیمپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرنے والے آل راؤأنڈر کھلاڑی پرویز رسول بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔

پرویز رسول نے نوجوانوں کے ساتھ گفتگو کی اور انہیں مفید مشوروں سے نوازا۔

جموں و کشمیر: 'ٹیلینٹ ہنٹ' پروگرام

جموں کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر صائم مصطفی نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری یہی کوشش ہے کہ ریاست کے باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں کی رہنمائی کی جائے اور انہیں بہتر پلیٹ فارم فراہم کیا جائے ، تا کہ وہ قومی ٹیم میں ملک کی نمائندگی کر سکیں۔
ضلع سے تقریبا سو سے زائد ٹیموں نے اس ٹورنامنٹ کے لیے رجسٹریشن کیا ہے۔

Intro:جموں کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن نے آج گاندربل ظلع میں "ٹیلنٹ ہنٹ" شروع کیا جس میں گاندربل ضلع سے نوجوانوں کو کرکٹ کھیلنے کے لیے راغب کرنے کے ساتھ ساتھ ان میں باصلاحیت کرکٹ کھیلنے والے نوجوانوں کو ریاست اور کی بڑے پیمانوں پر کرکٹ کھیلنے کا موقع فراہم کیا جائیگا۔

آج کے اس "ٹیلنٹ ہنٹ" کی سب سے بڑی اہم بات قومی کھلاڑی پرویز رسول تھے جو بطور مہمان خصوصی آئے ہوئے تھے۔

پرویز رسول نے کھلاڑیوں کے ساتھ کئ وقت گفتگو کی اور انہیں کرکٹ کے لیے متوجہ کیا۔

پرویز رسول جو ہی میدان میں آ پہنچے کھلاڑیوں اور شوقین نے اپنے بیٹے بلے چھوڑ کر پرویز رسول کے ساتھ سیلفی کھینچنے میں لگے۔

وہی جموں کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر صائم مصطفی نے بھی ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ضلع سے تقریبا سو سے زائد ٹیمیں اپنے نام درج کر چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایک کوشش ہوگی کہ ضلع بھر سے ہونہار اور قابل کھلاڑیوں کو اعلی مقام پر کھیلنے کے لئے ایک پلیٹ فارم دیا جائے۔

افتتاحی میچ آج چھندونہ 11 اور سکئ رینجرس گاڈورہ کے بیچ میں ہوا۔

Body:Ist Byte: Parvaiz Rasool (International Cricketer)
2nd Byte: Saim Mustafa (RanjhiPlayer)
3rd Byte: Danish (Cricketer)

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.