ETV Bharat / city

Reviewed Preparations for Ashura: ایس ایم سی کے مئیر نے عاشورہ کی تیاریوں کا جائزہ لیا

سرینگر میونسپل کارپوریشن کے مئیر جنید متو نے آج شہر خاص میں رعناواری اور دیگر مقامات پرعاشورہ کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ عزاداروں کو معقول سہولیات دستیاب کرائی جائیں۔ Reviewed Preparations for Ashura

srinagar-municipal-corporation-mayor-reviewed-preparations-for-ashura
ایس ایم سی کے مئیر نے عاشورہ کی تیاریوں کا جائزہ لیا
author img

By

Published : Aug 1, 2022, 8:13 PM IST

محرم الحرام کی تقریبات کے پیش نظر سرینگر میونسپل کارپوریشن متحرک نظر آرہی ہے۔ کارپوریشن کا کہنا ہے کہ عاشورہ کے موقع پر اعزاداروں کو کئی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے اس کے لیے تیاریوں کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ ایس ایم سی اس سلسلے میں تمام سہولات دستیاب معقول سہولت دستیاب کرانے کے لیے پر عزم ہے۔ Reviewed Preparations for Ashura

ویڈیو

اس سلسلے میں ایس ایم سی کے مئیر جنید متو نے آج شہر خاص میں رعناواری اور دیگر مقامات پر عاشورہ کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ عزاداروں کو معقول سہولیات دستیاب کرائے جائیں۔ اس موقع پر جنید متو کے ہمراہ ایس ایم سی اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران بھی شامل تھے۔

مزید پڑھیں:

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے جنید متو نے کہاکہ' انہوں نے محرم کی تقریبات کے سلسلے میں آج تیاریوں کا جائزہ کیا۔ انکا کہنا تھا کہ جو عزاداری جلوسوں کے روایتی راستے ہیں وہاں متعلقہ محکمے عزاداروں کے لیے تمام سہولیات دستیاب رکھیں گے'۔

قابل ذکر ہے دینا بھر میں شیعہ آبادی ماہ محرم کے موقع پر اعزا و مجالس کا اہتمام کرتی ہے اور دوسوی تاریخ کو بڑے پیمانے پر تعزیہ و جلوس کا اہتمام کرتی ہے، تاہم نوے کے بعد سے سرینگر میں روایتی راستوں سے محرم کے جلوسوں پر پابندی عائد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.