ETV Bharat / city

سرینگرمیں گرینیڈ حملہ، ایک پولیس اہلکار اور ایک مقامی شخص زخمی

ایک سینئر پولیس آفیسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'کچھ دیر پہلے عسکریت پسندوں نے اعلی مسجد (عید گاہ) کے نزدیک گرینیڈ سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک عام شہری اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ دونوں زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ دونوں خطرے سے باہر بتائے جارہے ہیں۔'

سرینگرمیں گرینیڈ حملہ، ایک مقامی اور ایک پولیس اہلکار زخمی

author img

By

Published : Nov 10, 2021, 7:32 PM IST

سرینگر میں بدھ کے روز نامعلوم عسکریت پسندوں نے عید گاہ علاقے میں ایک گرینیڈ سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ایک سینئر پولیس افسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'ابھی سے کچھ دیر پہلے عسکریت پسندوں نے اعلی مسجد (عید گاہ) کے نزدیک گرینیڈ سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک عام شہری اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ دونوں زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ دونوں خطرے سے باہر بتائے جارہے ہیں'۔

سرینگرمیں گرینیڈ حملہ، ایک مقامی اور ایک پولیس اہلکار زخمی

مزید پڑھیں: بس اور ٹینکر کے درمیان تصادم، 12 افراد ہلاک

زخمی افراد کی شناخت حوال کے رہنے والے اعجاز بٹ اور نروارا کے رہنے والے پولیس اہلکار ساجد بٹ کے طور پر ہوئی ہے۔ وہیں، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اعجاز کے چہرے اور بازو پر زخم آئے ہیں۔ وہیں پولیس اہلکار کے پیر پر چھوٹ آئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.