ETV Bharat / city

تصادم کے بعد شوپیاں اور پلوامہ میں ہڑتال

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں تین عسکریت پسندوں اور ایک عام شہری کی ہلاکت کے بعد پلوامہ اور شوپیان اضلاع میں مکمل ہڑتال ہے۔

shutdown
author img

By

Published : May 16, 2019, 3:14 PM IST

ہڑتال کے سبب تمام تعلیمی ادارے، کاروباری مراکز، دکانیں بند ہیں، جبکہ سڑکوں پر سے ٹریفک کی آمد و رفت بھی معطل ہے۔

ادھر پلوامہ ضلع کے مین قصبہ میں کرفیو نافذ کیا گیا اور کسی کو بھی چلنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ پلوامہ میں موبائل انٹرنیٹ خدمات بھی منقطع کر دی گئی ہیں۔

انکائونٹر کے بعد شوپیان اور پلوامہ میں ہڑتال

واضح رہے کہ آج علی الصبح پلوامہ کے ڈلی پورہ علاقے میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے بیچ تصادم میں تین عسکریت پسند مارے گئے جبکہ ایک عام شہری رئیس احمد ڈار بھی ہلاک ہوا۔

پولیس ذرائع نے مارے گئے عسکریت پسندوں کی شناخت نصیر احمد پنڈت ساکنہ کریم آباد پلوامہ، عمر میر ساکنہ برتھی پورہ شوپیان اور خالد احمد کے طور پر کی ہے۔ خالد کو غیر ملکی عسکریت پسند بتایا جا رہا ہے۔

ادھر ضلع شوپیان میں برتھی پورہ کے رہنے والے عسکریت پسند کی ہلاکت کی خبر پھیلتے ہی دکانیں اور کاروباری ادارے بند ہوئے۔ اس دوران بٹہ پورہ چوک میں فورسز اور نوجوانوں کے بیچ پتھراؤ کے واقعات پیش آئے، پتھراؤ کررہے مظاہرین کو بعد میں فورسز نے شلنگ سے منتشر کیا۔

Intro:3 عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد شوپیان اور پلوامہ میں ہڑتال

Body:ریاست جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ میں تین عسکریت پسندوں اور ایک عام شہری کی ہلاکت کے خلاف پلوامہ اور شوپیان اضلاع میں مکمل ہڑتال رہی۔تمام تر تعلیمی ادارے کاروباری مراکز بند رہے جبکہ سڑکوں پر ٹریفک کی آمد رفت بھی معطل رہی ادھر پلوامہ ضلع کے مین ٹاؤن میں کرفیو نافذ کیا گیا اور کسی کو بھی چلنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔اسکے ساتھ ساتھ پلوامہ میں انٹرنیٹ خدمات بھی معطل کردی گئی ہے۔
واضح رہے کہ آج اعلی صبح پلوامہ کے ڈلی پورہ علاقے میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے بیچ انکاونٹر میں میں تین عسکریت پسند مارے گئے جبکہ ایک عام شہری ریس احمد ڈار بھی حاں بحق ہوا۔
پولیس ذرائع نے مارے گئے عسکریت پسندوں کی شناخت نصیر احمد پنڈت ساکنہ کریم آباد پلوامہ عمر میر ساکنہ برتھی پورہ شوپیان اور خالد احمد کے بطور کی ہے۔خالد غیر ملکی عسکریت پسند ہے۔

ادھر ضلع شوپیان میں میں برتھی پورہ کے رہنے والے عسکریت پسند کی ہلاکت کی خبر پھیلتے ہی دکانیں اور کاروباری ادارے بند ہوئے۔ اس دوران بٹہ پورہ چوک میں فورسز اور نوجوانوں کے بیچ پتھراؤ کے واقعات پیش آئے پتھراؤ کررہے مظاہرین کو بعد میں فورسز نے شلنگ سے منتشر کیا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.