ETV Bharat / city

Hybrid Militant Arrested in Shopian پولیس کا شوپیاں میں مبینہ عسکریت پسند کی گرفتاری کا دعویٰ - Pistol recovered in Shopian

شوپیاں پولیس نے ایک مبینہ عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس نے گرفتار عسکریت پسند کی شناخت یاور احمد پڈر ساکن ہف زینہ پورہ کے بطور کی۔ hybrid Militant Arrested by Shopian Police

پولیس کا شوپیاں میں ہائبرڈ عسکریت پسند کی گرفتاری کا دعویٰ

author img

By

Published : Oct 7, 2022, 12:45 PM IST

Updated : Oct 7, 2022, 2:54 PM IST

سری نگر: جموں وکشمیر پولیس نے شوپیاں میں لشکر طیبہ کے ایک مبینہ عسکریت پسند کو اسلحہ و گولہ بارود سمیت حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ hybrid Militant Arrested in Shopian

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد 44 آر آر، 178بٹالین سی آر پی ایف اور جموں وکشمیر پولیس نے پیٹرولنگ کے دوران ایک مبینہ عسکریت پسند کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار عسکریت پسند کی شناخت یاور احمد پڈر ولد علی محمد پڈر ساکن ہف زینہ پورہ کے بطور ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Two hybrid militants arrested دو ہائیبرڈ عسکریت پسند گرفتار

پولیس کے مطابق تلاشی کے دوران مبینہ عسکریت پسند کے قبضے سے ایک پستول، بارہ گولیاں اور دیگر قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔ انہوں مزید بتایا کہ اس سلسلے میں زینہ پورہ پولیس اسٹیشن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی۔

یو این آئی

Last Updated : Oct 7, 2022, 2:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.