مکان مالکان نے گزارش کی ہے کہ انہیں حکومت کی طرف سے معاوضہ فراہم کیا جائے۔
واضح رہے کہ جمعہ کے دن شوپیان میں ہوئے انکاونٹر میں دو عسکریت پسندوں کی ہلاکت ہوئی تھی۔
اس دوران پانچ مکان اور دو گاو خانہ زمین بوس کردئے گئے تھے۔
گاو خانہ میں موجود تین گائیں بھی ہلاک ہوگئیں جو ملبہ کے نیچے دبی ہوئی ہیں۔