ETV Bharat / city

کشمیر میں یکم ستمبر سے کئی باغات اور پبلک پارک کھلیں گے - سنیٹائزر کے استعمال

ڈائریکٹر فلوریکلچرل کشمیر کے مطابق جموں وکشمیر بینک اور محکمہ پھول بانی کے زیر نگرانی اور دیکھ ریکھ میں آنے والے کئی باغات اور پبلک پارکوں کو یکم ستمبر یعنی منگل کے روز کھولا جارہا ہے.

کشمیر میں یکم ستمبر سے کئی باغات اور پبلک پارکیں کھلے گی

author img

By

Published : Aug 31, 2021, 10:12 PM IST

سیاحوں کی سیر وتفریح کے لیے کھولے جانے والی پارکوں اور باغات میں ضلع سرینگر کی بادام واری اور اقبال پارک شامل ہیں جبکہ جنوبی کشمیر میں ہائیکیرس پارک اور لدر ویوی پارک پہلگام، گلستان وزیر باغ پارک، رانی باغ پارک، داراشکوہ پارک اور پادشاہی باغ پارک بجبہارہ وغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں۔

کشمیر میں یکم ستمبر سے کئی باغات اور پبلک پارکیں کھلے گی

مزید پڑھیں:

ادھر شمالی کشمیر بارہمولہ کی گل نار پارک کو بھی سیاحوں کے لئے کھولا جارہا ہے۔

وہیں محکمہ کی جانب سے ان پارکوں اور باغات میں سیر وتفریح کی خاطر جانے والے تمام سیاحوں کو کووڈ 19 کے رہنما خطوط پر عمل پیرا رہنے کی تاکید کی گی ہے۔جس میں سماجی دوری، ماسک پہنے اور سنیٹائزر کے استعمال پر زور دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.