ETV Bharat / city

مرکزی وزراء کا دوسرا دورہ جموں وکشمیر - article 370 revocation

70 مرکزی وزراء کا ایک گروپ 10 ستمبر سے جموں کشمیر کے دونوں ڈویژنوں کے مختلف اضلاع کا دورہ کریں گے اور بعد میں وزارت داخلہ کو اپنی رپورٹ پیش کریں گے۔

امت شاہ
امت شاہ
author img

By

Published : Sep 3, 2021, 5:19 PM IST

دراصل مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے اقدام کے تحت مرکزی وزراء کا ایک گروپ 10ستمبر سے جموں و کشمیر کا دوسرا دورہ کررہا ہے ،تاکہ آرٹیکل 370 کی دفعات کو منسوخ کرنے کے مثبت اثرات اور اس کے ذریعہ اٹھائے گئے ترقیاتی اقدامات کے بارے میں عوام کو آگاہ کیا جائے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ '70 مرکزی وزراء کا ایک گروپ 10 ستمبر سے جموں کشمیر کے دونوں ڈویژنوں کے مختلف اضلاع کا دورہ کریں گے اور بعد میں وزارت داخلہ کو وہ اپنا رپورٹ پیش کریں گئے ۔ اس دورے کو مرکزی وزارت داخلہ کوآرڈینیشن کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ہم آپ کو بتادیں گزشتہ برس جنوری ماہ میں مرکزی وزراء کا 36 رکنی ٹیم نے جموں و کشمیر کا دورہ کیا تھا اس دورے میں ٹیم نے جموں کے 51 علاقوں کا دورہ کیا جبکہ وادی کشمیر میں اس ٹیم نے محض 8 علاقوں کا دورہ کیا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.