ETV Bharat / city

بی جے پی کے منشور پر سیاسی پارٹیوں کا سخت ردعمل - 370

بی جے پی نے اپنے انتخابی منشور میں جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والی دفعہ 370 اور دفعہ 35 اے کو منسوخ کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

بی جے پی کے منشور پر سیاسی پارٹیوں کا سخت ردعمل
author img

By

Published : Apr 9, 2019, 6:02 PM IST

بی جے پی نے جموں کشمیر کے خصوصی درجے کی ضامن دفعہ 370 کے حوالے سے اپنے انتخابی منشور میں کہا ہے کہ ہم جن سنگ کے دور سے دفعہ 370 کو ہٹانے کے عزم پر قائم ہیں۔

بی جے پی کے منشور پر سیاسی پارٹیوں کا سخت ردعمل

بی جے پی اپنے اس انتخابی منشور میں دفعہ35اے اور370 کو ہٹانے پر یہ دلیل دی ہے کہ جموں و کشمیر کی تعمیر و ترقی کی راہ میں ان دفعات سے کئی رکاوٹیں حائل ہیں۔

بی جے پی کے اس انتخابی منشور کے تعلق سے ریاست کی مختلف سیاسی پارٹیوں کی جانب سے شدید رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ان مختلف سیاسی پارٹیوں کا کہنا کہ بی جے پی آگ سے کھیلنےکی کوشش نا کرے اورجس دن ریاست کے تشخص سے چھیڑ چھاڑ ہوگئی اس دن ریاست کا بھارت کے ساتھ الحاق ختم ہوجاتا ہے۔

Intro:دفعہ 35اے اور 370 ہٹانے کے بی جے پی کے منشور پر سیاسی پارٹیوں کا سخت ردعمل

Body:بھارتیا جنتا پارٹی نے اپنے انتخابی منشور میں جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والی این دفعہ 370 اور دفعہ 35 اے کو منسوخ کرنے کا وعدہ کیا ہے بی جے پی نے جموں کشمیر کے خصوصی درجے کی ضامن دفعہ 370 کے حوالے سے اپنے انتخابی منشور میں کہا ہے کہ ہم جن سنگ کے دور سے دفعہ 370 کو ہٹانے کے عزم پر قائم ہیں
بی جے پی اپنے اس انتخابی منشور میں دفعہ35اے اور370 کو ہٹانے پر یہ دلیل دی ہے کہ جموں و کشمیر کی تعمیر و ترقی کی راہ میں ان دفعات سے کئی رکاوٹیں حائل ہیں
جے پی کے اس انتخابی منشور کے تعلق سے ریاست کی مختلف سیاسی پارٹیوں کی جانب سے شدید رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔

بائٹ 1:الطاف ٹھاکر۔ترجمان ۔بی جے پی

ان مختلف سیاسی پارٹیوں کا کہنا کہ بی جے پی آگ سے نہ کھیلنےکی کوشش نا کریں اورجس دن ریاست کے تشخص کو چھیڑ چھاڑ ہوگئی اس دن ریاست کا بھارت کے ساتھ الحاق ختم ہوجاتا ہے۔

بائٹ1:فاروق انداربی۔ترجمان ۔کانگریس

بائٹ2 : خورشید عالم ۔ضلع صدر۔پی ڈی پئ

بائٹ3: بلال سلطان۔عوامی اتحاد پارٹی

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.