ETV Bharat / city

جمعہ کے پیش نظر بانہال سے بارہمولہ ریل خدمات معطل

author img

By

Published : Sep 10, 2021, 3:30 PM IST

Updated : Sep 10, 2021, 5:23 PM IST

علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی کی وفات کے بعد کئی دنوں تک وادی تعطل کا شکار رہی ہے، جمعہ کے پیش نظر آج پھر انتظامیہ نے ریل خدمات بند کردیا ہے۔

جمعہ کے پیش نظر بانہال سے بانڈی پورہ ریل خدمات معطل

جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے جمعہ کے پیش نظر ریل سروسز کو احتیاطی طور پر بند کیا گیا ہے، ریل خدمات بند ہونے سے لوگوں کا کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

گذشتہ دنوں سینئر علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی کی وفات کے بعد سے انتظامیہ نے پانچ دنوں تک مسلسل بارہمولہ سے بانہال تک ریل خدمات کو بند کیا تھا اور جب پانچ روز کے بعد اسے دوبارہ بحال کیا گیا تو آج ایک پھر اسے معطل کیا گیا۔

مزید پڑھیں: کولگام میں 19 سالہ طالب علم کی لاش برآمد
ریلوے حکام کے مطابق ایک دن کے لئے ریل سروسز کو بند کیاگیا ہے، آج شام سے یا پھر کل سے معمول کے مطابق ریل خدمات بحال ہونے کے امکانات ہیں۔

Last Updated : Sep 10, 2021, 5:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.