ETV Bharat / city

جے کے ٹی پی او کے قیام کا مقصد برآمدات بڑھانا: انکیتا کار - जेकेटीपीओ का मकसद आयात बढ़ाना : अंकिता कारी

جموں و کشمیر کے نئی صنعتی پالیسی کے بعد انتظامیہ نے تجارت کو فروغ دینے کے لئے جموں کشمیر ٹریڈ پروموشن آرگنائزیشن (Jammu Kashmir Trade Promotion Organization) کا قیام عمل میں لایا-

جے کے ٹی پی او کے قیام کا مقصد درآمدات بڑھانا:انکیتا کار

author img

By

Published : Sep 25, 2021, 7:47 PM IST

Updated : Sep 27, 2021, 9:32 PM IST

جموں کشمیر ٹریڈ پروموشن آرگنائزیشن کی منیجنگ ڈائریکٹر انڈین ریلوے ایکوانٹس سرور (IRAS) کے افسر انکیتا کار ہیں اور گزشتہ برس سے جموں و کشمیر میں ڈیپوٹیشن پر تعینات ہیں۔

جے کے ٹی پی او کے قیام کا مقصد برآمدات بڑھانا: انکیتا کار

ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے انکیتا کار نے بتایا کی جے کے ٹی پی او کا مقصد ہے کہ جموں و کشمیر میں درآمدات کا گلوبل مارکیٹ میں اضافہ کرنا، خاص کر ہینڈی کرافٹ اور ہینڈلوم مصنوعات کو عالمی مارکیٹ میں مقبول کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جے کے ٹی پی او اسٹاٹ اپ نوجوانوں میں کافی معروف ہورہا ہے جس سے وہ خود روزگار کمار رہے ہیں اور روزگار پیدا کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ اسٹاٹ اپ پالیسی میں نوجوانوں یا خواتین کو ان کے کام کو فروغ دینا اور سہولیات فراہم کرنا بھی جے کے ٹی پی اور کا مقصد ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ خواتین کے لیے 'حوصلہ' پروگرام کے تحت ان کے تجارت کو وسعت دینا اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا بھی جے کے ٹی پی اور کا اہم شعبہ ہے۔

مزید پڑھیں:سرینگر: 2019 کے بعد اب دیکھی جارہی ہیں بچوں میں تفریحی سرگرمیاں

انہوں کہا کہ حوصلہ اسکیم کے تحت خواتین کے ساتھ گفتگو کرنا اور ان کو تجارت کرنے میں جو دقعت درپیش ہیں اس کو دور کرنا اس پروگرام کا اہم حصہ ہے۔

Last Updated : Sep 27, 2021, 9:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.