ضلع پلوامہ کے وسومرگ، راجپورہ سے تعلق رکھنے والی بلاک ڈیولپمنٹ کونسل (بی ڈی سی) رکن نے ای ڈی آئی، پانپور (EDI Pampore) میں مبینہ طور پر زہریلی اشیا کھا کر خود کشی کی کوشش کی۔
اطلاع کے مطابق وسومرگ، راجپورہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون بی ڈی سی ممبر، جو اس وقت ای ڈی آئی، پانپور میں رہائش پذیر ہیں، زہریلی اشیا کھانے کے فورا بعد خاتون کو ایس ڈی ایچ پانپور منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیں: پلوامہ: ضلع کمشنر نے ہسپتال کا معائنہ کیا
عہدیدار نے بتایا کہ اسپتال میں ان کا علاج جا رہا ہے جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔