ETV Bharat / city

Islamic Fraternity J&K on Blasphemous Content: ساتویں جماعت کی کتاب میں قابل اعتراض خاکہ کی مخالفت

author img

By

Published : Dec 9, 2021, 4:11 PM IST

ساتویں جماعت کے سویکس اور ہسٹری میں پیغمبر آخر زماں حضرت محمدﷺ کے خاکے شائع Blasphemous Content کرنے پرجموں و کشمیر کے اسلامک فریٹرنیٹی کے صدرمحمد عامر President Islamic Fraternity J&K نے سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے جموں وکشمیر انتظامیہ سے اس سلسلے میں قصور واروں کے خلاف مناسب کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔

ساتویں جماعت کی سویکس اور ہسٹری میں خاکے شائع کرنا ناقابل برداشت

جموں و کشمیر کے گرمائی دارالخلافہ سرینگر میں دہلی کے ایک پبلیکیشن ہاوس (جے سی ای ای پبلیکیشنز پراویٹ لمٹیڈ) نے پرے پورہ میں واقع پیراڈائز بک ہاوس Paradise Book House کو ساتویں جماعت کی ہسٹری اینڈ سوکس کتاب History& Civic کی ڈسٹریبیوشن دی اور کتابیں فراہم کی۔

وہیں پیراڈائز بک ہاوس نے ان کتابوں کو ایک اسکول برائٹ ہرائزن ایجوکیشنل انسچوٹ ہمہامہ کو دی تاکہ وہ اسے اپنے نصاب میں شامل کریے۔

جب برائٹ ہرائزن کے استاد نے اس ساتویں جماعت کی کتاب کھول کر دیکھی تو اس میں حضرتِ محمد ﷺ (PROPHET Muhammad (PBUH اور حضرتِ جبرائیل علیہ سلام کے خاکے دیکھ کر اس کتاب کے نصب میں شامل کرنے پر احتراض درج کیا۔

اسلامک فریٹرنیٹی جموں و کشمیر کے صدر محمد عامر Muhammad Aamir نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ یہ انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے اور اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کیا گیا ہے ورنہ ایک پبلشنگ ہاوس میں ایک کتاب جب چھاپی جاتی ہے اس کو چھاپنے سے پہلے 07 سے 08 بار جانچا جاتا ہے جب پوری جانچ پڑتال ہوتی ہے تو اس کے بعد اس کتاب کو پبلیش کیا جاتا ہے۔

انہوں نے اایل جی انتطامیہ سے اپیل کی ہے کی کہ اس نئی دہلی کے پبلشنگ ہاوس کے خلاف قانونی کارروائی کی جانی چاہئے اور اس کو سزا ملنی چاہیے کیونکہ اس عمل سے مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کیا کیا گیا ہے۔

وہیں پیراڈائز بُک ہاوس نے بھی ایک پرس نوٹ اجرا کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ 'اس کتاب کی پبلشنگ میں ان کا کوئی ہاتھ نہیں ہے چونکہ کتابیں ہاہر سے آتی ہے اور وہ صرف انہیں اسکولوں میں تقسیم کرتے ہیں۔

وہیں جموں و کشمیر کے ایل جی انتظامیہ نے اس معاملے کوسنگین نوٹس لیتے ہوئے تمام اسکولوں کو ہدایات دی کہ وہ اس کتاب کو اپنے اسکولوں میں نہ پڑھائیں اور ایسا نہ کرنے پر ان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید پڑھیں:Blasphemous Content: ساتویں جماعت کی سویکس اور ہسٹری میں خاکے شائع کرنا گستاخی عمل ناقابل برداشت

بعد ازاں بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے بھی ایک حکم نامہ جاری کیا جس میں تمام اسکولوں کو اس کتاب کو اپنے نصاب میں شامل کرنے یا اس کو پڑھانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی اور اگر کسی کو بھی اس میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف سخت گیر کارروائی کی جائے گی۔ بورڈ نے مزید ہدایات دی کہ جن اسکولوں نے بھی یہ کتابیں خریدیں ہے وہ ان کو اسی کو واپس کرے.

پرائیوٹ سکولز ایسوسی ایشن آف جموں اینڈ کشمیر نے نئی دہلی کے ایک پبلشر کی طرف سے شائع ہونے والی کتاب میں قابل اعتراض مواد ہونے کی مذمت کرتے ہوئے تمام کتابوں کی جانچ پڑتال کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے اور پرائیوٹ اسکولوں سے کہا ہے کہ وہ کتابوں کی منظوری حاصل کرنے سے پہلے کسی بھی نئی کتاب کو متعارف کرانے سے پرہیز کریں بلکہ ماہر کمیٹی سے منظوری ملنے کے بعد ان کو متعارف کرائے۔

دریں اثناء جے سی ای ای پبلیکیشنز پرائیویٹ لمیٹڈ نئی دہلی نے غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ انتہائی عاجزی اور احترام کے ساتھ جے سی ای ای پبلیکیشنز پرائیویٹ لمیٹڈ تمام مسلمانوں سے معافی مانگ رہے ہیں۔

ڈائریکٹر جے سی گوئل نے بتایا کہ اسلام کے بارے میں کم علمی کی وجہ سے اور اس کے حساس چیزوں کے بارے میں نہ جانتے ہوئے ہم سے ساتویں جماعت کی ہسٹری اینڈ سوکس کتاب 07 ایڈیشن 2020 چپٹر 02 ورک نمبر 33 پر تصویر بنی ہے۔ اس غلطی کے لیے میں اور میری پوری پبلشنگ ہاوس اہلِ اسلام سے معافی کے طلب گار ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.