ETV Bharat / city

شوپیان: میونسپل کونسل کے ایکزیکٹیو افسر زاہد آزاد کی منتقلی کے خلاف احتجاج

احتجاج میں مقامی لوگوں کے علاوہ، ٹریڈ ایسوسی ایشن، سماجی کارکنان، بازار کمیٹی، اسٹریٹ وینڈرز ایسوسی ایشن اور سول سوسائٹی کے ممبران بھی شامل تھے۔ لوگوں نے گورنر انتظامیہ، ڈویژنل انتظامیہ اور ضلع انتظامیہ شوپیان سے ایکزیکٹیو افسر کی منتقلی کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔

میونسپل کونسل کے ایکزیکٹیو افسر زاہد آزاد کی منتقلی کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Sep 1, 2021, 5:39 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں لوگوں نے میونسپل کونسل کے ایکزیکٹیو افسر کے تبادلے پر سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر لوگوں نے ایکزیکٹیو افسر کا تبادلہ فوری طور پر منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے شوپیان قصبہ میں لوگوں نے ایکزیکٹیو افسر میونسپل کونسل شوپیان زاہد آزاد کی منتقلی کے خلاف احتجاج کیا۔

میونسپل کونسل کے ایکزیکٹیو افسر زاہد آزاد کی منتقلی کے خلاف احتجاج

احتجاج میں مقامی لوگوں کے علاوہ، ٹریڈ ایسوسی ایشن، سماجی کارکنان، بازار کمیٹی، اسٹریٹ وینڈرز ایسوسی ایشن اور سول سوسائٹی کے ممبران بھی شامل تھے۔ لوگوں نے گورنر انتظامیہ، ڈویژنل انتظامیہ اور ضلع انتظامیہ شوپیان سے ایکزیکٹیو افسر کی منتقلی کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔

لوگوں نے بتایا کہ مذکورہ ایکزیکٹیو افسر نے قصبہ شوپیان کے لیے بہت سے کام انجام دیے ہیں جن سے قصبہ کی خوبصورتی دوگنی ہوگئی ہے اور ابھی قصبہ میں بہت سارے کام باقی ہیں۔

مزید پڑھیں: جموں و کشمیر میں کالج اور یونیورسٹیز جلد کھول دیے جائیں گے

ٹریڈرس ایسوسی ایشن کے جنرل سکریٹری ریاض احمد مانتو نے بتایا کہ 'ایکزیکٹیو افسر سوشل ورکر کے طور پر کام کرتے ہیں۔ انہوں نے یہاں کی عوام کا بہت ساتھ دیا ہے اور قصبہ کے سبھی وارڈز میں جاکر انہوں نے از خود لوگوں کے مسئلے کو سنا اور ان کا ازالہ کیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.