ETV Bharat / city

Protest Against Munshi گاندربل گھاٹ منشی کے خلاف احتجاج - گاندر میں احتجاج

مقامی لوگوں نے محکمہ امورصارفین کے اعلیٰ حکام سے گزارش کی ہے کہ وہ اس منشی کے خلاف کاروائی کریں۔ اس حوالے سے جب تحصیل سپلائی آفیسر گاندربل سے رابطہ کیا گیا تو اُنہوں نے یقین دلایا کہ منشی کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی اوراگلے چند دنوں کاروائی کی جائیگی۔Consumers accused Munshi of corruption

احتجاج
احتجاج
author img

By

Published : Oct 15, 2022, 8:58 AM IST

جموں وکشمیر کےضلع گاندربل میں لوگوں نے علاقے میں قائم گھاٹ منشی کے خلاف احتجاج کیا، اور الزام لگایا کہ وہ راشن کی تقسیم کاری میں گھوٹالہ کر رہےہیں۔Consumers accused Munshi of corruption

احتجاج

احتجاجیوں نے الزام عائد کیا کہ منشی فی راشن کارڈ سے آدھا کیلو چاول کے بجائآٹا دیتا ہے ،تاہم وہ اس آٹے کی اضافی قیمت بھی وصول کرتا ہے۔

مقامی لوگوں نے محکمہ امورصارفین کے اعلیٰ حکام سے گزارش کی ہے کہ وہ اس منشی کے خلاف کاروائی کریں۔ اس حوالے سے جب تحصیل سپلائی آفیسر گاندربل سے رابطہ کیا گیا تو اُنہوں نے یقین دلایا کہ منشی کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی اوراگلے چند دنوں کاروائی کی جائیگی۔

اس دوران کئی صارفین نے کہا کہ ہم مذکورہ گھاٹ منشی کی حرکتوں سے سخت پریشان ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ یہ ہمیں شاید بےوقوف سمجھتا ہے ،لیکن اسے شاید یہ پتہ نہیں ہے کہ ہم بھی پڑھیں لکھیں ہیں اور قانون کے بارے میں ہمیں بھی جانکاری حاصل ہے ۔

مزید پڑھیں:گاندربل تحصیلدار پر بد عنوانی کا الزام

انہوں نے کہا ہے کہ آگر محکمہ کے اعلی افسران نے اسکے خلاف کاروائی نہیں کی ہے تو ہم سڑکوں پر آکر دھرنا دینے پر مجبور ہو سکتے ہیں، جسکی ذمہ داری محکمہ امور و صارفین کے افسران پر ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.