ETV Bharat / city

ڈاکٹروں کے خلاف احتجاج - پریس کالونی

ریاست جموں و کشمیر کے سرینگر کی پریس کالونی میں صورہ ہسپتال میں گذشتہ مہینے چار اپریل کو ڈاکٹروں کی لاپروائی سے 25 سالہ میر انجم کی موت ہو گئی تھی۔

ڈاکٹروں کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : May 10, 2019, 12:14 AM IST

آج ان کے اہل خانہ نے ہسپتال کے ڈاکٹروں کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ احتجاج میں شامل مظاہرین کے ہاتھوں میں پلے کارڈس اٹھا رکھا تھا جس پر ڈاکٹروں کو سزا دو کے نعرے درج تھے۔

ڈاکٹروں کے خلاف احتجاج

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مرحومہ انجم کی چھوٹی بہن میر رافیہ نے کہا کہ میری بہن بلکل ٹھیک تھیں مگر جیسے ہی اس کے جسم میں خون چڑھا یا گیا اس کی طبیعت خراب ہوگئی اور اچانک اس کی موت ہوگئی۔ اس بارے میں ہم نے ڈاکٹروں سے بات بھی کی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ جب ہم نے خون کو ٹیسٹ کیا تھا۔

انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں انصاف ملنا چاہیئے اور جو اس لاپرواہی میں ملوث ہے اسے سخت سے سخت سزا ملنی چاہیئے۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.