ریاست جموں و کشمیر کے دار الحکومت سرینگر میں محکمہ پی ایچ ای سے وابستہ ملازمین حکومت کی عدم توجہی و تنخواہ کی عدم ادائیگی کے سبب پریشان ہیں۔
ہزاروں خاندان فاقہ کشی اور ذہنی دباو کے شکار ہوچکے ہیں اور عارضی ملازمین اپنے بچوں کی فیس تک نہیں ادا کر پارہے ہیں جس کی وجہ سے انکو اسکولوں سے نکالا جارہا ہے۔ حکومت خاموش تماشاہی بنی ہوئی ہے
احتجاج کے دوران مظاہرین کے ہاتھوں میں پلے کارڈس بھی تھے جس پر ہمارے ساتھ انصاف کرو جیسے نعرے لکھے ہوئے تھے۔
تنخواہ نہ ملنے سے ملازمین پریشان - ڈیلی ویجرس کیجول لیبرس
محکمہ پی ایچ ای میں کام کرنے والے ڈیلی ویجرز کیجول لیبرز اور ورکرز نے بارش کے باوجود انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔
ریاست جموں و کشمیر کے دار الحکومت سرینگر میں محکمہ پی ایچ ای سے وابستہ ملازمین حکومت کی عدم توجہی و تنخواہ کی عدم ادائیگی کے سبب پریشان ہیں۔
ہزاروں خاندان فاقہ کشی اور ذہنی دباو کے شکار ہوچکے ہیں اور عارضی ملازمین اپنے بچوں کی فیس تک نہیں ادا کر پارہے ہیں جس کی وجہ سے انکو اسکولوں سے نکالا جارہا ہے۔ حکومت خاموش تماشاہی بنی ہوئی ہے
احتجاج کے دوران مظاہرین کے ہاتھوں میں پلے کارڈس بھی تھے جس پر ہمارے ساتھ انصاف کرو جیسے نعرے لکھے ہوئے تھے۔
altamash
Conclusion: