ETV Bharat / city

گیلانی سے منسوب ہڑتال کی کال فرضی: پولیس - latest news article 370

جموں و کشمیر پولیس نے علیل حریت رہنما سید علی گیلانی سے منسوب کی گئی پانچ اگست کو ہڑتال کی کال کو فرضی قرار دیا ہے۔

فوٹو
فوٹو
author img

By

Published : Aug 4, 2021, 12:22 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام پولیس نے ٹویٹر ہینڈل پر لکھا کہ گیلانی کے اہل خانہ کے ذرائع کے مطابق یہ ٹویٹ فرضی ہے جو پاکستان سے جاری کی گئی ہے اور جو افراد اس ٹویٹ کو سوشل میڈیا پر پھیلا رہے ہیں، ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

  • As per family sources of SAS Geelani,the tweet is fake and issued by someone from Pakistan.Police is taking action against those who are circulating it to instigate violence. Case FIR under relevant sections of ULA(P)stands registered in Police station Budgam.@KashmirPolice pic.twitter.com/mkMcaPrfbM

    — BUDGAM POLICE (@BudgamPolice) August 4, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

پولیس نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اس بیان کو بھی چسپاں کیا ہے جس کو گیلانی سے منسوب کیا گیا ہے۔

اس بیان کے مطابق سید علی شاہ گیلانی نے پانچ اور پندرہ اگست کو جموں و کشمیر میں ہڑتال کی کال دی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں یو اے پی اے کے تحت بڈگام پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ جمعرات یعنی پانچ اگست جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے کی دوسری برسی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.