ETV Bharat / city

شوپیان: سڑک حادثہ میں پولیس اہلکار ہلاک

شوپیان ضلع کے بندپاوہ چتراگام علاقے کے رہنے والا پولیس اہلکار زادل احمد بٹ کو گزشتہ شام اپنے آبائی علاقے میں ایک تیز رفتار گاڑی نے ٹکر ماردی جس کی وجہ سے وہ شدید طور پر زخمی ہوگیا۔

road-accident
سڑک حادثہ
author img

By

Published : Sep 18, 2021, 4:22 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں تیز رفتار گاڑی نے پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر شدید زخمی کردیا۔ جس کے بعد پولیس اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا۔

تفصیلات کے مطابق شوپیان ضلع کے بندپاوہ چتراگام علاقے کے رہنے والا پولیس اہلکار زادل احمد بٹ کو گزشتہ شام اپنے آبائی علاقے میں ایک تیز رفتار گاڑی نے ٹکر ماردی جس کی وجہ سے وہ شدید طور پر زخمی ہوگیا۔

پولیس اہلکار زادل احمد بٹ کو اگرچہ فوری طور پر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے اس کی نازک حالت دیکھ کر اسے سرینگر کے ایس ایچ ایم ایس ہسپتال منتقل کیا، جہاں اس نے آج دوپہر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا۔

یہ بھی پڑھیں: شوپیان: آنگن واڑی کارکنان اور کسان خواتین کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد

پولیس اہلکار کی شناخت زادل احمد بٹ ولد بشیر احمد بٹ ساکن بندپاوہ چتراگام کے بطور ہوئی ہے۔

اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.