ETV Bharat / city

Stabbers Were Arrested: نوجوانوں پر چھری سے حملہ کرنے والے گرفتار

رعناواری علاقے میں نوجوان کو چھری سے زخمی کرنے والے گروہ کو پولیس نے آج گرفتار کیا Attackers Were Arrested۔

Stabbers Were Arrested
نوجوانوں پر چھری سے حملہ کرنے والے گرفتار
author img

By

Published : Mar 30, 2022, 9:45 PM IST

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے رعناواری علاقے میں نوجوانوں کو چھری سے زخمی کرنے والے گروہ کو پولیس نے آج گرفتار Stabbers Were Arrestedکیا۔ پولیس کا کہنا ہے گزشتہ کل دو نوابوں گروپز کے مابین بادام واری میں نوک جھوک ہوئی اور چھری سے ایک دوسرے پر حملہ کیا گیا، جس میں طارق احمد شیخ اور ارشد احمد شیخ زخمی ہوئے تھے۔ زخمی نوجوانوں کو نزدیکی ہسپتال پہنچا گیا اور وہ ہسپتال میں زیر علاج ہے
پولیس نے اس واقع کی پولیس پوسٹ رعناواری میں دفعات 307، 325، 147 اور 148 آئی پی سی کے تحت مقدمہ درج کردیا اور تحقیقات شروع کرنے کے بعد آج چھ نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اس مقدمے میں مزید تحقیقات کی جارہی ہے اور مزید ملوثین کو گرفتار کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:Criminal Petition Filed Against Bitta Karate: عدالت میں بٹا کراٹے کے خلاف فوجداری درخواست دائر
سرینگر کے شہر خاص علاقے میں گزشتہ برس ایسے ہی تین واقعات پیش آئے تھے جن میں مقامی نوجوان ملوث پائے گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.