ETV Bharat / city

Drug Peddler Arrested in Awantipora اونتی پورہ میں پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کیا - پولیس نے منشیات فروش کو کیا گرفتار

ایس ڈی پی او اونتی پورہ ممتاز علی بھٹ کی نگرانی میں ایس ایچ او پولیس اسٹیشن اونتی پورہ کی قیادت میں پولیس پارٹی نے پدگام پورہ لارکی پورہ جنکشن پر ایک مشتبہ شخص کو روکا، جب اس کی تلاشی لی گئی تو اس کے قبضے سے 15 کلو گرام بھنگ برآمد ہوئی۔Drug peddler arrested in Awantipora

منشیات فروش
منشیات فروش
author img

By

Published : Sep 25, 2022, 8:22 PM IST

اونتی پورہ: سماج سے منشیات کی لت کے خاتمہ کے لئے کوششیں جاری ہیں،جموں و کشمیر کے ضلع اونتی پورہ میں پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے ممنوعہ مادہ برآمد کیا۔ Drug peddler arrested in Awantipora

ایس ڈی پی او اونتی پورہ ممتاز علی بھٹ کی نگرانی میں ایس ایچ او پولیس اسٹیشن اونتی پورہ کی قیادت میں پولیس پارٹی نے پدگام پورہ لارکی پورہ جنکشن پر ایک مشتبہ شخص کو روکا،جب اسکی تلاشی لی گئی تو اس کے قبضے سے 15 کلو گرام بھنگ برآمد ہوئی۔ گرفتار شدہ شخص کی شناخت عبدالقیوم بھٹ ولد عبدالخالق بھٹ ساکن پدگام پورہ اونتی پورہ کے طور پر کی گئی ہے۔ اسے گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔

اس کے مطابق ایف آئی آر نمبر 208/2022 کے تحت قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت ہ پولیس اسٹیشن اونتی پورہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے اور مزید تفتیش شروع کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں:Four Drug Peddlers Arrested ترال میں چار منشیات فروش گرفتار

کمیونٹی ممبران سے درخواست کی گئی ہے وہ اپنے پڑوس میں منشیات فروشوں کے بارے میں کسی بھی معلومات کے ساتھ آگے آئیں۔ منشیات فروشی میں ملوث پائے جانے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ منشیات فروشوں کے خلاف ہماری مسلسل کارروائیوں سے کمیونٹی کے افراد کو یقین دلانا چاہیے کہ ہم اپنے معاشرے کو منشیات کی لعنت سے پاک رکھنے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.