ETV Bharat / city

Ladakh Councillor On Chinease PLA: پی ایل اے نے بھارتی حدود میں مویشیوں کو چرانے سے روکا - چین کی درندازی جاری

مرکزی زیر انتظام لداخ کے چوشول میں واقع لائن اف کنٹرول پر بھارت اور چین کے درمیان تنازعہ کم ہوتا نہیں دکھائی دے رہا ہے۔ اس پیچ 28 جنوری کو پی ایل اے کی فوجیوں نے بھارتی علاقے میں آکر مقامی لوگوں کو جانور چَرانے کی اجازت نہیں دی PLA bans Graze in Indian Territory ہے۔

pla-army-did-not-let-our-herds-graze-in-our-territory-saysbdc-councilor
پی ایل اے نے بھارتی حدود میں مویشیوں کو چَرانے سے روکا
author img

By

Published : Feb 11, 2022, 4:45 PM IST

مرکزی زیر انتظام لداخ کے چوشول میں واقع حقیقی لائن اف کنٹرول پر بھارت اور چین کے درمیان تنازعہ کم ہوتا نہیں دکھائی دے رہا ہے۔

چُشول کے کونسلر کونچوک ستنزن Konchok Stanzin نے سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بی ڈی سی ارگیں چودوں کی جانب سے جاری کیے گئے ویڈیو کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ "یہ واقع دوگدک علاقے میں پیش آیا ہے جو دولہ ٹانگوں نیوما سب ڈویژن میں آتا ہے۔"

پی ایل اے نے بھارتی حدود میں مویشیوں کو چَرانے سے روکا
اُن کا مزید کہنا ہے کہ "گزشتہ مہینے (جنوری) کی 28 تاریخ کو پی ایل اے کی فوج ہمارے علاقے میں آگئی اور ہمیں اپنے علاقے میں اپنے بھیڑ بکریاں چرانے کی اجازت نہیں دی۔ اس بیچ سکیورٹی فورس کی طرف سے کوئی کارروائی نہیں کی گئی تھی لیکن ہمارے اپنے چراہے نے مویشیوں (یاک) کو واپس لانے کے لیے غیر متعین سرحد عبور کی۔"
  • On 28th Jan PLA Army came into our territory and did not let our herds graze in our territory. You can see the visual.
    BDC shared a video. https://t.co/Gy6cVGKQTz

    — Konchok Stanzin (@kstanzinladakh) February 11, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">
اُن کا مزید کہنا ہے کہ "پی ایل اے کی فوج نے اسے ہمارے ہی علاقے سے پکڑ کر تھانے بھیج دیا ہے۔"

مزید پڑھیں:Rahul Gandhi on Reports of China Abducting Arunachal Teen: چینی فوج کی جانب سے بھارتی نوجوان کا اغوا معاملہ پر راہل گاندھی کا ردعمل

قبل ذکر ہے اس معاملے پر ابھی کسی بھی جانب سے سرکاری بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

واضح رہے کہ بشدگان کو مطابق بھارت اور چین کے درمیان خراب تعلقات کے پیش نظر پنگونگ اور چشول میں مقامی چراہے نے مویشیوں کو اپنے کی علاقے میں چرانے میں مشکلات کا سامنے کرنا پڑھ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.