ETV Bharat / city

Har Ghar Tiranga Campaign: ہر گھر ترنگا ایک رضاکارانہ تحریک ہے، پی کے پولے کا بیان - کشمیر سوسائٹی انٹرنیشنل

صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے کا کہنا ہے کہ 'ہر گھر ترنگا ایک رضاکارانہ تحریک ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'اس میں کسی قسم کا کوئی زور نہیں ہے کوئی بھی شہری اپنے گھر یا دکان پر ترنگا لہرا سکتا ہے۔' Pk Pole on Har Ghar Tiranga Campaign

ہر گھر ترنگا ایک رضاکارانہ تحریک ہے، صوبائی کمشنر کشمیر

author img

By

Published : Jul 30, 2022, 2:23 PM IST

کشمیر سوسائٹی انٹرنیشنل نے بلبل شاہ پارک زیرو برج راجباغ سرینگر میں جے کے ٹورازم ڈیپارٹمنٹ اور اکیڈمی آف آرٹ کلچر اینڈ لینگوئجز کے تعاون سے دو روزہ تصوف کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ ڈویژنل کمشنر کشمیر پی کے پولے اس کانفرنس کے مہمان خصوصی تھے۔ two days Grand Tasawwuf Conference at Bulbul Shah Park

جموں و کشمیر کے سرینگر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے نے کہا کہ 'ہر گھر ترنگا ایک رضاکارانہ تحریک ہے اس میں کسی قسم کا کوئی زور نہیں ہے۔' ان کا کہنا تھا 'ہر کوئی شہری اپنے گھر یا دکان پر13 سے 15 اگست کے دوران فلیگ کوڈ پر عمل کرکے ترنگا لہرا سکتا ہے۔ صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے نے کہا کہ 'یہاں ایسے قلم کار بھی موجو ہیں جو لکھنا پڑھنا نہیں جانتے ہیں لیکن اس کے باوجود اپنے خیالات دوسروں سے قلم بند کراتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ لٹریچر کو لائبریریوں سے باہر نکال کر سماج میں لانے کی ضرورت ہے۔'

ہر گھر ترنگا ایک رضاکارانہ تحریک ہے، صوبائی کمشنر کشمیر

یہ بھی پڑھیں: Har Ghar Tiranga Campaign: ہر گھر ترنگا کے لیے طلبا سے پیسہ وصولی پر انتظامیہ کی شدید تنقید

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.