ETV Bharat / city

ADC Tral on Covid Crisis: عوام کورونا گائیڈ لائنز پر عمل کریں

جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے اے ڈی سی شبیر احمد رینہ نے کہا کہ کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات ADC Tral on Covid Crises کے پیش نظر انتطامیہ کووڈ ٹیسٹنگ میں تیزی لائی Covid Testing in Tral ہے۔ انہوں نے کہا کہ دس جنوری سے تقربیاً چودہ ہزار ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور فی الوقت علاقے میں کورونا کے تقریباً دو سو مریض ہیں، جن کو ہوم آیسو لیشن میں رکھا گیا ہے۔

people-should-cooperate-with-admin-in-covid-times-says-adc-tral
عوام کورونا گائیڈ لائنز پر عمل کریں
author img

By

Published : Jan 25, 2022, 8:36 PM IST

سب ضلع ترال میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کو دیکھتے ہی انتظامیہ متحرک Covid Crises in Tral ہو گیا ہے اور اس بارے میں کنٹرول روم بھی قائم کیا گیا ہے جہاں کورونا سے متاثرہ مریض کوئی بھی چیز ضرورت پڑھنے پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

عوام کورونا گائیڈ لائنز پر عمل کریں

ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ ADC Tral on Covid Crises نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ ایک خصوصی بات چیت میں کیا۔

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے سے علاقے میں کورونا کے معاملات میں اضافہ درج کیا جارہا ہے جو کہ ضرور تشویش کی بات ہے، تاہم انتظامیہ متحرک ہے اور کیسز کو روکنے کے لیے تمام تر احتیاطی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

شبیر احمد رینہ نے بتایا کہ دس جنوری سے اب تک علاقے میں تقریبا چودہ ہزار ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور فی الوقت علاقے میں دو سو کے قریب کورونا سے متاثرہ مریض ہیں، جن کو ہوم آیسو لیشن میں رکھا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:Know About Omicron: دنیا میں سب سے تیزی سے پھیلنے والے اومیکرون وائرس کی علامات کیا ہیں؟

ان کا مزید کہنا ہے کہ ویک اینڈ لاک ڈاؤن سے لوگوں میں شعور آگیا ہے اور اب لوگ ماسک کا استعمال کر رہے ہیں اور رہنماء خطوط پر پاسداری بھی کر رہے ہیں۔

اے ڈی سی ٹترال نے لوگوں سے اپیل کی کہ کورونا کی لڑائی میں انتظامیہ کو تعاون فراہم کریں اور بلا ضرورت گھروں سے باہر نہ آہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.