ETV Bharat / city

Mehbooba Mufti Visited to Chadoora: پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کا چاڈورہ دورہ - پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی

پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے الزام لگایا کہ مٹی مافیا رات کے اوقات میں غیر قانونی مائننگ کر رہا ہے اور یہ میٹریل رنگ روڈ بائی پاس اور دیگر تعمیراتی مقامات کو فراہم کرتا ہے۔ Mehbooba Mufti Visited to Chadoora

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کا چاڈورہ دورہ
پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کا چاڈورہ دورہ
author img

By

Published : Oct 3, 2022, 7:13 PM IST

پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے آج چاڈورہ کے علی پورہ علاقہ کا دورہ کیا۔ Mahboob Mufti on Illegal Mining محبوبہ مفتی نے الزام لگایا کہ پولیس، ٹھیکیدار اور کان کنی کے افسران غیر قانونی کان کنی میں ملوث ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹھیکیدار نیشنل گرین ٹریبونل کی گائیڈ لائن کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔Illegal Mining in Kashmir

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کا چاڈورہ دورہ

انہوں نے کہا کہ مٹی مافیا رات کے اوقات میں غیر قانونی مائننگ کر رہا ہے اور یہ میٹریل رنگ روڈ بائی پاس اور دیگر تعمیراتی مقامات کو فراہم کرتا ہے۔محبوبہ مفتی نے کہا کہ پولیس کنٹریکٹرز اور کان کنی افسران کا گٹھ جوڑ ہے۔ اس موقع پر انھوں نے کشمیر میں گزشتہ دنوں ہوئے حملوں پربھی افسوس کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: Firing in Patna پٹنہ میں ریت کی غیر قانونی کانکنی پر دو گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، نو زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.