ETV Bharat / city

PC Youth President ایڈووکیٹ سلیم پرے پیپلز کانفرنس کے یوتھ صدر مقرر

جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس نے ڈی ڈی سی ممبر ایڈوکیٹ سلیم پرے کو پارٹی کا یوتھ صدر مقرر کیا ہے۔ اس سے پہلے شیخ عمران پی سی کے یوتھ صدر تھے لیکن انہیں یکم جولائی کو پارٹی سے نکال دیا گیا تھا۔PC Appoints Youth President

pc-appoints-adv-saleem-parray-as-party-youth-president
ایڈووکیٹ سلیم پرے پیپلز کانفرنس کا یوتھ صدر مقرر
author img

By

Published : Aug 16, 2022, 8:03 PM IST

سرینگر: سجاد غنی لون کی قیادت والی پیپلز کانفرنس نے ڈی ڈی سی ممبر ایڈوکیٹ سلیم پرے کو پارٹی کا یوتھ صدر مقرر کیا ہے۔ اس سے پہلے شیخ عمران پی سی کے یوتھ صدر تھے لیکن پارٹی نے انہیں یکم جولائی کو پارٹی سے نکال دیا تھا۔PC Appoints Adv Saleem Parry As Youth President

pc-appoints-adv-saleem-parray-as-party-youth-president
ایڈووکیٹ سلیم پرے پیپلز کانفرنس کا یوتھ صدر مقرر
اس حوالے سے جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کیا گیا یے کہ پارٹی نے سلیم پرے پر اعتماد ظاہر کرتے ہوئے انہیں پارٹی کا یوتھ صدر مقرر کیا ہے۔ بیان میں مزید کیا گیا ہے کہ سلیم پرے پارٹی کے منشور کو لوگوں خاص یہاں کی نوجوان نسل تک پہنچانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے، وہیں زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو پارٹی سے جوڑنے اور زمینی سطح پر مضبوط بنانے کے حوالے سے بھی بہتر کام انجام دیں گے۔جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس نے اس کے علاوہ دیگر عہدیداران کی بھی تقریری عمل میں لائی ان ریدھم سنگھ کو یوتھ ونگ کا نائب صدر، مدثر کریم کو جنرل سیکرٹری(آرگنائزیشن)، ایڈووکیٹ آزاد پرویز کو جنرل سیکرٹری میڈیا، ایڈوکیٹ مسرت فاروق کو ترجمان یوتھ ونگ، عابد حسین کو اسٹیٹ سیکرٹری اور سلمان بخاری کو کوآرڈینیٹر صوبہ کشمیر مقرر کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.