ETV Bharat / city

بانڈی پورہ: پولیس کی جانب سے پینٹنگ کمپٹشن پروگرام

مقابلہ میں سرینگر سے تعکق رکھنے والی طالب علم سمین عالم نے پہلی، بانڈی پورہ سے طیبہ طفیل اور سہرین میر نے دوسری جبکہ بانڈی پورہ کی ہی سبرین خان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

painting
پینٹنگ
author img

By

Published : Aug 15, 2021, 4:19 AM IST

ملک بھر میں یوم آزادی کی منائی جانے والی تقریبات کے سلسلے میں بانڈی پورہ پولیس نے آج ایک پرائیویٹ اسکول میں ایک پینٹنگ کمپٹشن کا انعقاد کیا۔ یہ مقابلہ 14 سال سے کم عمر کے جونئر اور سینئر طلبہ کے مابین ہوا۔

پینٹنگ

اس میں طلباء اور طالبات نے شرکت کی۔ اس مقابلہ میں سرینگر سے تعکق رکھنے والی طالب علم سمین عالم نے پہلی، بانڈی پورہ سے طیبہ طفیل اور سہرین میر نے دوسری جب کہ بانڈی پورہ کی ہی سبرین خان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیں:

بانڈی پورہ: ’مشن یوتھ‘ کے تحت نوجوانوں کو مختلف اسکیموں کی جانکاری دی گئی

اس موقعے پر ایس ایس پی بانڈی پورہ، سی او تھرڈ بٹالین سی آر پی ایف اور اس کے علاوہ دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔ اس موقعے پر شرکاء پولیس اور دیگر افراد بھی لطف اندوز ہوئے۔ بعد پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء اور طالبات میں انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کی گئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.