ETV Bharat / city

اونتی پورہ میں آکسیجن فلنگ اسٹیشن عنقریب تعمیر ہوگا :حسنین مسعودی - covid vaccination latest

نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما اور ممبر پارلیمنٹ جسٹس حسنین مسعودی (ر) نے آج اونتی پورہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اونتی پورہ کے احاطے میں افسران کے ساتھ ایک تفصیلی ملاقات بھی کی۔

حسنین مسعودی
حسنین مسعودی
author img

By

Published : Jul 1, 2021, 4:29 PM IST

میٹنگ کے دوران تاریخی قصبے اونتی پورہ میں ایک آکسیجن فلنگ پلانٹ کے لیے اراضی کے حصول کا جائزہ لیا۔ انہوں نے سب ضلع اونتی پورہ میں کووڈ ویکسینیشن کے حوالے سے 45 برس سے زائد افراد کے ٹارگٹ مکمل کرنے پر اطمینان کا اظہار کیا۔۔

اونتی پورہ میں آکسیجن فلنگ اسٹیشن عنقریب تعمیر ہوگا :حسنین مسعودی

یہ بھی پڑھیں:

میڈیا سے بات کرتے ہوئے حسنین مسعودی نے بتایا کہ عنقریب اونتی پورہ میں ایک آکسیجن فلنگ اسٹیشن تعمیر کیا جائے گا تاکہ پورے جنوبی کشمیر میں اس حوالے سے کوئی کمی نہ ہو سکے۔

انہوں نے فرنٹ لائن ورکرس کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی کوششوں سے ہی کورونا کے معامات میں کمی واقع ہو رہی ہے۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اونتی پورہ ظفر شال، ایگزیکٹو انجینئر آر اینڈ بی محمد یوسف ترمبو اور، دیگر افسران بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.