ETV Bharat / city

Doda Road Accident: ڈوڈہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک کی موت - سڑک حادثہ میں ایک شخص کی موت

ڈوڈہ میں گزشتہ شب پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص کی موت ہوگئی ہے،مرنے والے کی شناخت راکیش کمار ولد ہنس راج سکنہ کے طور پر کی گئی ہے،پولیس معاملہ کی تحقیقات کررہی ہے۔ One Dead in Road Accident in Doda

سڑک حادثہ میں ایک کی موت
سڑک حادثہ میں ایک کی موت
author img

By

Published : Jun 19, 2022, 12:28 PM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کی تحصیل کاستی گڑھ میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب ایک ٹیمپو گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجہ میں ایک شخص کی موت ہوگئی،تفصیلات کے مطابق یہ سڑک حادثہ کاستی گڑھ گاگلہ سڑک پر بنزل کے مقام پرپیش آیا،جب ٹیمپوکاستی گڑھ سے گاگلہ کی طرف جارہی تھی، بتایاجارہا ہے کہ کہ ڈرائیور کے توازن کھو دینے کے سبب یہ حادثہ پیش آیا۔ جس کے نتیجہ میں ڈرائیور کی موت ہوگئی۔

اس سڑک حادثہ میں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت راکیش کمار ولد ہنس راج سکنہ شامٹھی کاستی گڑھ کے طور ہوئی ہے۔پولیس نے اس سلسلے میں معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.