ETV Bharat / city

Non Local Laborer Shot in Pulwama: پلوامہ میں غیر مقامی مزدو کو گولی مار دی گئی

author img

By

Published : Mar 19, 2022, 9:48 PM IST

Updated : Mar 19, 2022, 10:44 PM IST

پلوامہ میں نامعلوم مسلح افراد نے غیر مقامی مزدور کو گولی مار دی۔ حملے میں مزدور زخمی ہوا ہے جنہیں ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا۔Non Local Laborer Shot in Pulwama

Non-local labourer shot at in Pulwama hospitalized
پلوامہ میں غیر مقامی مزدور پر گولی مار دی گئی

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ارہل علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے ہفتہ کی شام ایک غیر مقامی مزدور پر گولی چلائی۔

ذرائع کے مطابق نامعلوم بندوق برداروں نے ایک غیر مقامی مزدور کو گولی مار دی گولی لگنے سے مزدور زخمی ہوا ہے جنہیں پلوامہ ہسپتال میں داخل کیا گیا۔

پلوامہ میں غیر مقامی مزدو کو گولی مار دی گئی

غیر مقامی مزدور کی شناخت محمد اکرم ولد عبدالسلام ساکن بجنور اترپردیش کے طور پر ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ واقعہ میں مزدور کے پیٹ میں گولی لگئی جنہیں علاج کے لیے ضلع ہسپتال پلوامہ منتقل کیا گیا ہے۔

مزدور کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

وہیں حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے حملہ آوروں کو پکڑنے کے لیے علاقے میں سکیورٹی تلاشی کارروائی شروع کی ہے۔

ہم آپ کو بتادیں کہ نامعلوم بندوق برداروں نے آج شام جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں اور پلوامہ کے ترال میں سی آر پی ایف کیمپ پر گرینیڈ سے حملہ کیا۔

حملے میں تین سی آر پی ایف کے اہلکار زخمی ہوئے ہیں،جنہیں علاج چل رہا ہے۔

یہ حملے ایسے وقت میں ہوئے ہے جب مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جموں کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ شاہ نے آج سی آر پی ایف کی 83 ویں یوم تاسیس پریڈ میں شرکت کی۔

Last Updated : Mar 19, 2022, 10:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.