ETV Bharat / city

NIA Raid Multiple Locations In J&K: کشمیر میں متعدد مقامات پر آین اے کے چھاپے

author img

By

Published : Feb 19, 2022, 5:26 PM IST

وادی کشمیر میں عسکریت پسندی کے معاملات کی چھان بین کے متعلق قومی تحقیقاتی ایجنسی نے آج آٹھ مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ اس دوران برتھی پورہ سے دسویں جماعت کے ایک طالب علم کو گرفتار کیا گیا ہے۔ NIA Arrests 10th Class Student from Barthipura۔

NIA conducted raids in Eight locations in militant conspiracy case
کشمیر میں آٹھ مقامات پر آین اے کے چھاپے

قومی تحقیقاتی ایجنسی National Investigation Agency کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ عسکریت پسندوں اور اس سے منسلک افراد کہ طرف سے تشدد کے واقعات انجام دینے کے سلسلے کی تحقیقات کے دوران آج آٹھ مقامات پر چھاپے ڈالے NIA Raid Multiple Locations In J&K گئے۔

بیان میں کہا گیا کہ آین آئی اے میں درج مقدمہ زیر نمبر ایف آئی آر نمبر 29/ 2021 آین آئی اے /ڈی ایل کی پوچھ تاچھ کے لیے سوپور، کپواڑہ، راجوری، شوپیان، بڈگام، گاندربل اور راجستھان کا جودھپورہ شامل ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ عسکریت پسند تنظیموں لشکر طیبہ، جیش محمد، ٹی آر ایف، البدر کی جانب سے تشدد کے واقعات اور ان کی پلاننگ کے متعلق تحقیقات کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:NIA Arrested Student at Shopian: قومی تحقیقاتی ٹیم نے دسویں جماعت کے طالب کو گرفتار کیا

این آئی کا کہنا ہے کہ ابھی تک اس مقدمے میں 28 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ چھاپوں کے دوران موبائل فونز، ڈیجیٹل آلات اور دیگر دستاویزات کو ضبط کیا گیا۔

ہم آپ کو بتادیں کہ سنہ 2018 سے این آئی نے کشمیر میں متعدد افراد کو عسکریت پسندی اور حوالہ فنڈنگ کے الزام میں گرفتار کیا ہے اور ان پر مقدمہ درج کیا ہے۔ ان گرفتاریوں میں بیشتر حریت رہنما بھی قید کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.