ETV Bharat / city

حسنین مسعودی کا پارلیمینٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس - حسنین مسعودی

کشمیر میں گزشتہ دنوں مزید سکیورٹی فورسز بلا کر عوام میں خوف اور غیر یقینی صورتحال پیدا کرنے پر این سی کے رکن پارلیمان نے پارلیمنٹ میں میں توجہ دلاؤنوٹس دیا ہے۔

حسنین مسعودی کا پارلیمینٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 12:49 PM IST

وادی کشمیر میں گزشتہ کئی دنوں سے چل رہے غیریقینی صورتحال کے حوالے سے نیشنل کانفرنس کے رکن پالیمان جسٹس (ریٹائرڈ) حسنین مسعودی نے پیر کے روز توجہ دلاؤ نوٹس دی تھی۔

حسنین مسعودی کا پارلیمینٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس
حسنین مسعودی کا پارلیمینٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس

انہوں نے وزیر داخلہ امت شاہ سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ کشمیر کی صورتحال پر ایوان میں تفصیل پیش کرے اور لوگوں کے خدشات کو دور کرے۔

حسنین مسعودی نے پارلیمینٹ میں کہا تھا کہ کشمیر میں گزشتہ دنوں مزید سکیورٹی فورسز بلا کر عوام میں خوف اور غیر یقینی صورتحال پیدا کردی ہے۔مسعودی نے زیرو اوور میں بھی ایوان میں موجودہ کشمیر صورتحال پر سوال اٹھائے تھے اور مرکزی سرکار سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ ریاست میں چلی آرہی غیر یقینی حالات پر ضرورت کے مطابق اقدام اٹھائے۔

واضح رہے کہ کشمیر میں گذشت دنوں مرکزی سرکار کی طرف سے 10000 نیم فوجی دستے بلائے گئے ہیں، جس سے عوام میں دفعہ 35 اے کو ہٹانے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔

دوسری جانب ریلوے اور پولیس کی جانب سے جاری کئے گئے حکم ناموں سے بھی ان خدشات میں اضافہ ہوا ہے۔

Intro:کشمیر میں گزستہ دنوں سے چل رہے غیر یقینی صورتحال پر نیشنل کانفرس کے جنوبی کشمیر سے منتخب رکن پارلیمنٹ جسٹس (ریڑائرڑ) حسنین مسعودی نے وزیر داخلہ کو کال اٹیشن نوٹس جاری کی۔

Body:این سی کے ترجمان کے مطابق نے حسنین مسعودی نے کہا کہ کشمیر میں گزشتہ دنوں مزید سیکورٹی فورسز بلا کر عوام میں خوف اور غیر یقینی صورتحال پیدا ہوئی ہے۔

حسنین مسعودی نے وزیر داخلہ امت شاہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیر کی صورتحال پر ایوان میں تفصیل پیش کرے اور لوگوں کے خدسات کو دور کرے۔

مسعودی نے زیرو اوور میں بھی ایوان میں موجودہ کشمیر صورتحال پر سوال اٹھائے اور مرکزی سرکار سے مطالبہ کیا کہ وہ ریاست میں چلی آرہی غیر یقینی حالات پر صرورت کے مطابق اقدام اٹھائے۔

واضع رہے کہ کشمیر میں گذستہ دنوں مرکزی سرکار کیطرف سے 10000 نیم فوجی دستے بلائے گئے ہیں جس سے عوام میں دفعہ 35 اے کو ہٹانے کے خدشات پیدا ہوئے ہیں۔

دوسری جانب ریلوے اور پولیس کی جانب سے جاری کئے گئے کئی حکمناموں سے بھی ان خدشات میں سرعت پیدا ہوئے ہے۔

Conclusion:use pic from file of Justice (R) Hasnain Masoodi
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.