ETV Bharat / city

گاندربل میں عاشورہ کا جلوس برآمد - مرثیہ

دسویں محرم یعنی یوم عاشورہ کے سلسلے میں وادی کشمیر کے تمام علاقوں کے ساتھ ساتھ گاندربل میں ڈب جو کے شعیہ مسلم علاقہ ہے یوم عاشورہ کا جلوس ڈب جامعہ مسجد سے نکل کر امام باڈہ میں اختتام پزیر ہوا۔

گاندربل میں عاشورہ کا جلوس برآمد
گاندربل میں عاشورہ کا جلوس برآمد
author img

By

Published : Aug 19, 2021, 7:14 PM IST

اس جلوس میں ہزاروں کی تعداد میں عزاداروں نے شرکت کرکے حضرت امام حسین اور حضرت امام حسن کے ساتھ ساتھ ان تمام شہیدوں کو یاد کرکے زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہیں ۔جنہوں نے اسلام جیسے عظیم مزہب کے لیے اپنی شہادت کا نظرانہ پیش کرکے اسلام کا سر بلند کیا۔

گاندربل میں عاشورہ کا جلوس برآمد

اس دوران نوجوانوں کو مرثیہ اور نعت خوانی کرتے دیکھا گیا جبکہ ضلع انتظامیہ گاندربل نے یوم عاشورہ کے موقع پر سکیورٹی کے ساتھ ساتھ ہر طرح کے انتظامات کئے گۓ ہیں ۔اس کے علاوہ فائر سروس اور محکمہ صحت کے عملے کو بھی تیاری کی حالت میں رکھا گیا تھا۔ جبکہ اس دوران ضلع کے سول اور پولیس کے سینیئر افسران از خود حاضر رہے۔

مزید پڑھیں:

غور طلب ہے کہ گاندربل ضلع میں صرف دو علاقے شعیہ مسلم والے علاقے ہیں جن میں ڈب اور کلن قابل زکر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.