ETV Bharat / city

Grenade Attack on CRPF ترال میں سی آر پی ایف بنکر پر گرینیڈ حملہ، عسکریت پسند فرار

author img

By

Published : Sep 14, 2022, 8:31 PM IST

Updated : Sep 14, 2022, 8:45 PM IST

پلوامہ ضلع کے ترال علاقے میں سی آر پی ایف بنکر پر چند عسکریت پسندوں نے گرینیڈ پھینک کر فرار ہوگئے۔ تاہم دستی بم مطلوبہ ہدف سے چوک گیا اور بہت دور پھٹ گیا۔ اس واقعے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔Grenade Attack on CRPF

Etv Bharat
ترال میں سی آر پی ایف بنکر پر گرینیڈ حملہ، عسکریت پسند فرار

سرینگر: عسکریت پسندوں کی جانب سے ضلع پلوامہ کے بٹہ ناگ ترال میں پنڈتوں کی حفاظت پر معمور سی آر پی ایف بنکر پر گرینیڈ پھیکنے کی وجہ سے افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں نے سی آر پی ایف کیمپ کے بنکر پر گرینیڈ پھینکا، تاہم دستی بم مطلوبہ ہدف سے چوک گیا اور بہت دور پھٹ گیا۔ اس واقعے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ اس کے بعد وہاں معمور اہلکاروں نے جوابی فائرنگ کی تاہم عسکریت پسند اندھیرے کا فائده اٹھا کر وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے علاقوں کا محاصرہ کر کے تلاشی شروع کر دی ہے تاکہ حملہ آوروں کو گرفتار کیا جا سکے۔Grenade Attack on CRPF

Last Updated : Sep 14, 2022, 8:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.