ETV Bharat / city

رمضان میں جنگ بندی کی اپیل

پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے مرکزی حکومت اور عسکریت پسندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ رمضان کے دوران جنگ بندی کی خلاف ورزی نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

author img

By

Published : May 4, 2019, 6:21 PM IST

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی نے کہا :' ماہ رمضان عبادت کرنے کا مہینہ ہے اور میں مرکز اور عسکریت پسندوں سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ اس ماہ کے دوران کسی قسم کی کاروائی نہ کرے۔

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی
پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی

سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا :' رمضان کا مہینہ آنے والا ہے اور لوگ مسجدوں میں جائیں گے اور دن رات عبادت میں مشغول رہیں گے اور گزشتہ برس کی طرح مرکزی حکومت کریک ڈاؤن، سرچ آپریشن کو روک لے، جس کی وجہ سے جموں و کشمیر کی عوام کم ازا کم یہ ماہ راحت میں گزار سکے۔

انہوں نے عسکریت پسندوں سے بھی اپیل کی کہ ماہ مبارک کے مہنے میں وہ کسی طرح کا حملہ نہ کریں.

گزشتہ برس مرکزی حکومت کی جانب سے ماہ رمضان کے دوران جنگ بندی کا اعلان کرنے کے بعد وادی میں کوئی تصادم پیش نہیں آیا۔

واضح رہے کہ بھارت اور پاکستان کی حکومتوں کے درمیان جموں و کشمیر کے علاقے میں جنگ بندی کا ایک معاہدہ 2003ء میں طے پایا تھا۔

Intro:ریاست جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے آج رمضان کی آمد کے پیش نظر مرکزی حکومت اور عسکریت پسند تنظیموں سے امن کی راہ کی گزارش کی۔

Body:محبوبہ مفتی نے آج ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ" رمضان کا مہینہ آرہا ہے۔ اس مہینے میں لوگ مساجد میں دعا اور ذکر میں مصروف رہتے ہیں۔ ایسے میں مرکزی سرکار کو پچھلے سال کی طرح اس بار بھی سیزفائر قائم کرنی چاہیے اور سرچ آپریشنز بھی اس مہینے کے لئے روک دینی چاہیے تاکہ لوگ مطمعین ہوکر اپنا وقت عبادت میں صرف کر سکھے۔"

انہوں نے مزید کہا کہ" عسکریت پسند تنظیموں کو بھی اس مہینہ میں عبادت کرنی چاہیے اور سکیورٹی فورسز کے خلاف حملے روک دینے چاہیے ۔"

Conclusion:video sent via mail beacuse liveU didn't connect. Had shot video from my own phone as backup
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.