ETV Bharat / city

میڈیکل ایمپلائیز فیڈریشن نے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا مطالبہ کیا - ای ٹی وی بھارت

6 نومبرمرکزی زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر میں میڈیکل ایمپلائیز فیڈریشن کی جانب سے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں فیڈریشن کے صدر شبیر احمد لنگو نے مخاطب کرتے ہوئے مختلف امور پر روشنی ڈالی۔

میڈیکل ایمپلایز فیڈریشن نے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا مطالبہ کیا

author img

By

Published : Nov 7, 2021, 4:19 PM IST

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 12 برس سے میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کے متعدد شعبوں میں کئی ملازمین بطور کنٹریکٹ ورکرز کام کررہے ہیں جنہیں اب نکالا جارہا ہے، جو سراسر ناانصافی کے مترادف ہے۔

میڈیکل ایمپلایز فیڈریشن نے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا مطالبہ کیا

اس موقع پر ملازمین یونین کے صدر نے گورنر انتظامیہ سے ملازمین کے ساتھ انصاف کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کنٹریکٹ ورکرز کو مستقل کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.