ETV Bharat / city

سوپور: یتیم لڑکیوں میں شادی بیاہ کے سازوسامان تقسیم کیے گیے - جموں و کشمیر کی اہم خبر

ای ٹی وی بھارت سے پروگرام کے منتظم ڈاکٹر مبینہ رمضان نے کہا کہ انصار النساء نامی تنظیم 2014 میں وجود میں آئی ہے، تب سے آج تک کشمیر کے مختلف مقام پر اس تنظیم نے اپنے فرائض انجام دینے کے ساتھ ساتھ کئی یتیم، غریب اور بیوہ خاتون کا سہارا بن کر ان کی معاونت کرکے ان کو منزل مقصود تک پہنچانے میں ایک اہم رول نبھایا ہے۔

یتیم لڑکیوں میں شادی بیاہ کے سازوسامان تقسیم کیے گیے

author img

By

Published : Oct 17, 2021, 9:52 PM IST

شمالی کشمیر کے تحصیل ہیڈ کوارٹر سوپور میں نجی آرگنائزیشن 'انصار النساء' تنظیم نے سوپور میں یتیم وغریب لڑکیوں کو شادی بیاہ کے سازوسامان تقسیم کیا۔

یتیم لڑکیوں میں شادی بیاہ کے سازوسامان تقسیم کیے گیے

ای ٹی وی بھارت سے پروگرام کے منتظم ڈاکٹر مبینہ رمضان نے کہا کہ انصار النساء نامی تنظیم 2014 میں وجود میں آئی ہے، تب سے آج تک کشمیر کے مختلف مقام پر اس تنظیم نے اپنے فرائض انجام دینے کے ساتھ ساتھ کئی یتیم، غریب اور بیوہ خاتون کا سہارا بن کر ان کی معاونت کرکے ان کو منزل مقصود تک پہنچانے میں ایک اہم رول نبھایا ہے۔

سوپور کے دفتر میں منعقد ایک چھوٹی تقریب کے دوران لڑکیوں کو شادی کے سازوسامان تقسیم کیا ہے، انصار النساء کے ایک سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر مبینہ رمضان نے بتایا کہ' 2020 میں ہم نے 60 لڑکیوں کو شادی کے سازوسامان تقسیم کیا ہے۔

مزید پڑھیں: سید علی شاہ گیلانی کے پوتے کو سرکاری ملازمت سے فارغ کردیا گیا

اس حوالے سے انہوں نے ان تمام باشعور افراد کا شکریہ ادا کیا، جنہوں نے اس میں اہم رول نبھایا ہے اور انہوں نے سوپور، زینگیر، اور رفیع آباد کے عوام سے مؤدبانہ اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 'انصار النساء' کو اپنا تعاون دےکر یتیم، غریب اور مستحق بچیوں میں ہماری مدد کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.