ETV Bharat / city

Market Checking in Tral: ہاٹیکلچر محکمے کی جانب سے ترال میں مارکیٹ چیکنگ - ہاٹیکلچر ڈولوپمنٹ آفیسر ہلال احمد

محکمہ روینو اور ہاٹیکلچرمحکمے نے آج جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال علاقے میں باغاتی ادویات کا جائزہ لینے کے لیے مارکیٹ چیکنگ کی Market Checking in Tral ہے۔ چکینگ کے دوران باغ ادویات فرشوں سے معیاری اور رجسٹرڈ ادویات فروخت کرنے کی اپیل کی ہے۔

market-checking-by-horticulture-department-in-tral
ہاٹیکلچر محکمے کی جانب سے ترال میں مارکیٹ چیکنگ
author img

By

Published : Feb 26, 2022, 7:48 PM IST

Updated : Feb 26, 2022, 9:26 PM IST

ڈائریکٹر جنرل ہاٹیکلچر کے ہدایات پر ہاٹیکلچر محکمے نے ترال کے بازاروں میں فروخت کیے جا رہے باغاتی ادویات کا جائزہ لینے کے لیے مارکیٹ چیکنگ کی Market Checking in Tral ہے۔جیکنگ ٹیم کی قیادت ہاٹیکلچر ڈولوپمنٹ آفیسر ہلال احمد کر رہے تھے،جبکہ نائب تحصیلدار محمد حسین بھی ٹیم کے ہمراہ تھے۔

ہاٹیکلچر محکمے کی جانب سے ترال میں مارکیٹ چیکنگ

اس موقع پر جراثیم کش ادویات اور کھادوں کا کاروبار کرنے والے افراد پر زوردیا گیا کہ وہ معیاری اور رجسٹرڈ ادویات ہی فروخت کریں،تاکہ باغ مالکان کو کسی بھی طرح کا نقصان نہ ہو۔

اس موقع پر ڈی ایچ او ترال ہلال احمد نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ باغبانی کا سیزن شروع ہو رہا ہے اور اس لیے باغ مالکان کو معیاری کھاد اور ادویات دستیاب رکھنے کے لیے اس مہم کا آغاز کیا گیا۔

مزید پڑھیں:Horticulture Department Conducts Drive to Check Status of Pesticides: بانڈی پورہ میں محکمہ ہارٹیکلچر کی جانب سے دکانوں کی چیکنگ

انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ جراثیم کش ادویات کی خریداری کے دوران دکانداروں سے رسید، حاصل کریں تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی کے بعد ان کے خلاف کارروائی کی جا سکے۔

Last Updated : Feb 26, 2022, 9:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.