ETV Bharat / city

Jashn-E- Manasbal: مناسبل واٹر اسپورٹس تقریب کا انعقاد - کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت

جشن مناسبل کا مقصد ماحولیات کے تئیں آگاہی پیدا کرنا،علاقے میں آبی کھیلوں اور سیاحت کو فروغ دینا اور مقامی ماہی گیری برادریوں کو ان کی صلاحیتوں کے اظہار اور انہیں بااختیار بنانے کے لئے ایک مناسب پلیٹ فارم دینا ہے۔ Manasabal Water Sports Festival

جشن مناسبل
جشن مناسبل
author img

By

Published : Jun 12, 2022, 10:21 AM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع گاندر بل میں مناسبل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے کھیلو انڈیا مشن کے تحت ایک رنگا رنگ مناسبل واٹر اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیاگیا۔ کھیل کے اس منفرد تقریب میں کشتیوں اور شکاریوں کی دوڑیں شامل تھیں۔اس مقابلہ میں وادی بھر سے ایک سو نوجوانوں نے جوش و خروش سے حصہ لیا۔ اس موقع پر تقریباً پانچ سو زائد لوگوں کے اس مقابلہ کا لطف اٹھایا۔ Manasabal Water Sports Festival

جشن مناسبل

شکاراس اور واٹر سکینگ پر فن کاروں نےشاندار مظاہرہ کیا، مقامی موسیقاروں کے ثقافتی پروگرام، بچوں کے پینٹنگ مقابلے اور مارشل آرٹس کے علاوہ ماہی گیروں نے شاندار مظاہرہ کیا۔

جشن مناسبل کا مقصد ماحولیات کے تئیں آگاہی پیدا کرنا،علاقے میں آبی کھیلوں اور سیاحت کو فروغ دینا اور مقامی ماہی گیری برادریوں کو ان کی صلاحیتوں کے اظہار اور انہیں بااختیار بنانے کے لئے ایک مناسب پلیٹ فارم دینا ہے۔

مزید پڑھیں:Sports Competition in Anantnag: اننت ناگ میں کھیلوں کے مقابلے کا اختتام

جشن مانسبل نے زندگی کے تمام شعبوں اور تمام عمر کے لوگوں کو متاثر کیا ہے،اس کے علاوہ جھیل کے سیاحت کے ساتھ ساتھ کھیلوں سے متعلق بیداری پیدا کیا ہے،اس طری کی تقریبات میں کثیر تعداد میں لوگ شرکت کرتے ہیں،اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.