ETV Bharat / city

مینڈھر ٹاؤن سمیت تین پنچایت ریڈ زون میں - میندھیر سب ڈویژن

کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اسی درمیان جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے مینڈھر سب ڈویژن میں ایک پولیس اہلکار اور ڈرائیور کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔

میندھر ٹاؤن سمیت تین پینچائیت ریڈ زون میں

author img

By

Published : Jun 11, 2020, 5:14 PM IST

ضلع مجسٹریٹ پونچھ نے مینڈھر سمیت تین پنچایتوں کو ریڈ زون میں تبدیل کردیا ہے جس میں مینڈھر ٹاؤن لوہر گولڈ، اڑی قصاب اور بہرا شامل ہیں۔

اطلاعات کے مطابق جو کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔ وہ ان علاقوں سے تعلق رکھتے تھے، جسے دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔

میندھر ٹاؤن سمیت تین پینچائیت ریڈ زون میں

اس دوران آج پولیس نے مینڈھر ٹاؤن کو چاروں جانب سے سیل کردیا گیا ہے۔

مینڈھر کے ایس ڈی پی او نیرج پڑیار نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ضلع مجسٹریٹ کے حکم پر پورے علاقوں کو سیل کردیا ہے۔اور جس طرح سے ایس او پی کی گائیڈ لائن ہے اس کے مطابق پولیس مکمل طور سے عمل پیرا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.