ETV Bharat / city

کورونا ایس او پیز پر عمل کریں: ڈی سی بڈگام

author img

By

Published : Aug 27, 2021, 9:05 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ ایسے میں انتظامیہ لگاتار لوگوں سے کورونا وائرس کی گائڈلائنز پر عمل کرنے کی اپیل کر رہی ہے ۔

کورونا ایس او پیز پر عمل کرئیں:ڈی سی بڈگام

بڈگام کے چرار شریف درگاہ کے منتظمین نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ 'وہ درگاہ میں کورونا وائرس کے ایس او پیز پر عمل کرئے'۔

چرار شریف درگاہ کے ایڈمنسٹر عبد السلام وانی نے کہا کہ درگاہ میں ہر روز معتدد افراد زیارت کے لیے آتے ہیں، چونکہ کورونا وائرس کی تیسری لہر کا خطرہ منڈلا رہا ہے ایسے میں زائرین سے تلقین کی جاتی ہے کہ وہ درگاہ میں کورونا وائرس کے ایس او پیز پر عمل کرئے۔

انہوں نے زائرین سے ماسک پہنے اور سوشل دسٹنسنگ کی اپیل کی ہے۔

وہیں ضلع ترقیاتی کمشنر شہباز احمد مرزا نے بھی لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کے ایس او پیز پر عمل کرئے۔

ڈی سی بڈگام نے ضلع میں کورونا وائرس کی صورت حال کی جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ کچھ علاقوں میں کورونا وائرس کے معاملوں میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ "لوگوں کو چاہیے کہ جو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے عادتیں بنائی ہوئی تھی ان کو دوبارہ لاگو کرئے تاکہ کورونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے میں مدد مل سکے"۔
ضلع ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ بڈگام میں اس وقت کورونا کے 73 مثبت کیسز موجود ہے۔
ڈی سی بڈگام نے کہا کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر سے بچنے کے لیے ویکسینیشن کافی اہم ہے۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ خود کا ٹیکہ لگوائے اور دوسروں کو بھی یکسین لگانے کی صلاح دے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.