جموں و کشمیر انتظامیہ نے آئی پی ایس افسر مہیندر ناتھ تیواری کو جموں و کشمیر پولیس کے سی آئی ڈی محکمہ کا انسپکٹر جنرل تعینات کیا گیا ہے۔ Mahendra Nath Tiwari Appointed IGP CID J&K
محکمہ داخلہ کے فائنانشل کمشنر و ایڈیشنل چیف سیکرٹری راج کمار گوئل نے اس ضمن میں آج ایک حکمنامہ جاری کیا۔
یہ بھی پڑھیں:
مہیدر ناتھ تیواری سنہ 2004 کے اگمٹ کاڈر AGMUT Cadre کے آئی پی ایس افسر ہیں اور ان کو اب جموں و کشمیر میں تعینات کیا گیا ہے۔
یہ عہدہ گذشتہ چند ماہ سے خالی پڑا تھا اور اس کو پُر کرنے کے لیے انتظامیہ نے آج یہ حکمنامہ جاری کیا۔