ETV Bharat / city

Lohri Festival Celebrated in J&K: جموں و کشمیرمیں لوہڑی کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا - کورونا وبا کی مہاماری سے نجات دلانے کے لیے دعائیں

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن اور کشتواڑ میں لوہڑی کا تہوار بڑے ہی جوش و خروش کے ساتھ منایاLohri Festival Celebrated In Jammu and Kashmir گیا، اس تہوار کے موقع پر ملک و جموں وکشمیر میں امن و آشتی کے لیے دعائیں بھی کی گئیں۔

لوہڑی کا تہوار
لوہڑی کا تہوار
author img

By

Published : Jan 14, 2022, 9:38 PM IST

ضلع رامبن بیوپار منڈل کی جانب سے لوہڑی کے تہوار Lohri Festival Celebrated By Rambin Beopar Mandal منایا گیا، بازار کے درمیان میں لوہڑی جلائی گئی اور ڈھول تاشوں کے ساتھ لوگوں نے تہوار منایا۔

لوہڑی کا تہوار

اس دوران لوگوں کے درمیان لنگر بھی تقسیم کیا گیا اس موقع پر رامبن کی عوام نے پورے ملک کے لیے لوہڑی کے تہوار کی مبارکباد پیش کی۔

اس تہوار کے موقع پر ملک و جموں وکشمیر میں امن و آشتی کے لیے دعائیں بھی کی گئیں۔

وہیں دوسری جانب جموں کے ضلع کشتواڑ میں بھی لوگوں نے لوہڑی کا تہوار بڑے ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ کشتواڑ کے تمام علاقہ جات میں ہندو مسلم نے مل کر لوہڑی کا تہوار منایا۔

مزید پڑھیں: جموں میں لوہڑی تقریب کا انعقاد

اس دن پر لوگوں نے ملک میں کورونا وبا کی مہاماری سے نجات دلانے کے لیے دعائیں کیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.