ETV Bharat / city

Farooq Abdullah on Article 370: کسانوں کی طرح ہمیں بھی اپنے حقوق کیلئے قربانیاں دینی ہوں گی - Farooq Abdullah urges to make sacrifices like farmers

نیشنل کانفرنسں کے صدرفاروق عبداللہ نے سرینگر میں پارٹی کے بانی شیخ محمد عبداللہ کی 116 ویں یوم پیدائش Sheikh Abdullah Birth Anniversary کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زرعی قوانین کی واپسی کے لئے جس طرح کسانوں نے تحریک چلائی اور قربانیاں پیش کیں، ٹھیک اسی طرح ہمیں بھی دفعہ 370 اور 35 اے کی واپسی کے لئے قربانیاں دینی پڑیں گی۔

فاروق عبداللہ
فاروق عبداللہ
author img

By

Published : Dec 5, 2021, 4:28 PM IST

Updated : Dec 5, 2021, 4:55 PM IST

نیشنل کانفرس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا کہ کسانوں کی طرح انہیں بھی جموں وکشمیر کے خصوصی درجہ کی واپسی کے لئے کسانون کی طرح قربانیاں دینی ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس Jammu and Kashmir National Conference نے عوام سے دفعہ 370 ، 35 اے اور جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ واپس لانے کا وعدہ کیا ہے اور اپنا وعدہ پورا کرنے کے لئے وہ کسی بھی قربانی کے لئے تیار ہیں۔

فاروق عبداللہ

فاروق عبداللہ نے سرینگر میں پارٹی کے بانی شیخ محمد عبداللہ کی 116 ویں یوم پیدائش کے موقع پر منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زرعی قوانین کی واپسی کے لئے جس طرح کسانوں نے تحریک چلائی اور قربانیاں پیش کیں، ٹھیک اسی طرح ہمیں بھی دعفہ 370 اور 35 اے کی واپسی کے لئے قربانیاں Farooq Abdullah Urges to Make Sacrifices Like Farmers دینی پڑیں گی۔

انہوں پارٹی کارکنان سے کشمیری زبان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان اہداف کو حاصل کرنے کے ہمیں آپس میں اتحاد اور اتفاق رکھنے کی ضرورت ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے وادی میں سیاحوں کی تعداد میں اضافہ والے بیان پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ کیا سیاحت سب کچھ ہے؟

انہوں کہا کہ مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر میں پچاس ہزار ملازمت فراہم کرنے کا دعوی کیا تھا۔ لیکن اس کے برعکس نوجوانوں میں بے روزگاری بڑھ رہی ہے۔ مقامی نوجوانوں کے بجائے اب پنجاب اور ہریانہ کے لوگوں کو جموں و کشمیر بنک میں بھرتی کیا جارہا ہے۔ انہوں سوال کیا کہ جموں و کشمیر کے نوجوان نوکریاں کرنے کہاں جائیں گے؟

فاروق عبداللہ نے کہا کہ اگر حکومت کے اقدامات پر سیاسی جماعتیں یا میڈیا آواز بلند کرتے ہیں تو انکو دبایا جاتاہے ۔

انہوں نے سکیورٹی فورسز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ حیدرپورہ فرضی انکوائٹر کی طرح انہوں نے کئی معصوم لوگوں کو ہلاک کیا ہوگا۔ انہوں نے حیدرپورہ میں ہلاک شدہ رامبن کے عام شہریوں کی لاش کو انکے لواحقین کے سپرد کرنے کا مطالبہ کیا ۔

واضح رہے کہ نیشنل کانفرنس کے بانی اور جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم شیخ محمد عبداللہ کی آج 116 واں یوم پیدائش ہے۔

اس موقع پر سرینگر کے نسیم باغ میں واقع شیخ عبداللہ کے مقبرے پر فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جہاں اُن کے فرزند فاروق عبداللہ کے ہمراہ پارٹی کے دیگر رہنماوں نے شرکت کرکے خراج تحسین پیش Workers Paid Tributes to The Party's Founder Sheikh Abdullah کیا۔

شیخ عبداللہ 5 دسمبر 1905 ء کو سرینگر کے ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئے۔

جموں و کشمیر کے لیے طویل جدو جہد کے بعد شیر کشمیر کے نام سے موسوم شیخ عبداللہ 8 ستمبر 1982 کو فوت ہوئے۔

مزید پڑھیں:Hyderpora Encounter: فاروق عبداللہ نے ایل جی سے ہلاکتوں کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا

شیخ عبداللہ نے سنہ 1930 میں اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز کیا اور 1946 میں عبداللہ کی جانب سے مہاراجہ کے کشمیر چھوڑ دو تحریک کا آغاز کیے جانے کے بعد وہ عوام میں بے حد مقبول ہو گئے۔

Last Updated : Dec 5, 2021, 4:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.