ETV Bharat / city

LG Adviser visit Pulwama: لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر کا پلوامہ دورہ - فروٹ گروورس اینڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن پلوامہ کی شکایت

فروٹ گروورس اینڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن پلوامہ نے جو بھی فروٹ منڈی کو لے کر مشکلات سامنے رکھے ان کو جلد ہی حل کیا جائے گا۔

LG Adviser visit Pulwama: لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر کا پلوامہ دورہ

author img

By

Published : Nov 21, 2021, 2:30 PM IST

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق احمد خان نے ضلع پلوامہ میں قائم فروٹ منڈی کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے فروٹ گروورس اینڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے دفتر کا افتتاح کرکے ان کے ساتھ ایک میٹنگ بھی منقعد کی۔

LG Adviser visit Pulwama: لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر کا پلوامہ دورہ

فروٹ گروورس اینڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن پلوامہ (Fruit Growers and Dealers Association Pulwama) نے مشیر فاروق احمد خان کو اپنے درپیش مشکلات کے بارے میں آگاہ کیا جس کے بعد مشیر نے ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پرحل کرنے کی یقین دہانی کی۔

اس موقع پر ان کے ہمراہ ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری، ڈائریکٹر ایگریکلچر اینڈ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر کے علاوہ ایس پی پلوامہ بھی اس موقع پر موجود رہے۔

وہیں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق احمد خان (Farooq Ahmed Khan) نے ڈی سی دفتر میں ضلع پلوامہ کے تمام بی ڈی سی ممبران و ڈی ڈی سی ممبران کے ساتھ ساتھ سرپنچوں کے ساتھ بھی میٹنگ کی۔

یہ بھی پڑھیں:

اس موقع پر مشیر فاروق احمد خان نے بات کرتے ہو کہا کہ 'ضلع پلوامہ کی فروٹ منڈی کو بھارت کی سب سے بہترین منڈی بنائی جائے گی۔'

انہوں نے کہا کہ 'فروٹ گروورس اینڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن پلوامہ نے جو بھی فروٹ منڈی کو لے کر مشکلات سامنے رکھے ان کو جلد ہی حل کیا جائے گا۔ جس کے لیے انتظامیہ اور فروٹ گروورس اینڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن پلوامہ مل کر کام کرے گی۔'

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.